Browsing Category
کھیل
شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیندکرواکر ریکارڈ قائم کردیا
فائل:فوٹو
سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمنز کرکٹ کی تیز ترین گیند کروا ڈالی۔
ویمنز پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں جنوبی افریقا کی سابق فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے تیسرے…
آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
ابوظہبی: آئرلینڈ نے افغانستان کو ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، فتح میں کپتان کپتان بال برائن کا کردار نمایاں رہا اور انھوں نے اہم میچ ففٹی اسکور کی۔
ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے دن افغانستان نے دوسری نامکمل…
اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی
فوٹو: پی سی بی
لاہور: پی سی ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی، زلمی نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز میچ میں 8 رنزسےشکست دے دی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری…
پی ایس ایل، پشاور زلمی کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست
فائل:فوٹو
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دیدی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس…
لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا
فوٹو: پی سی بی
لاہور: لاہور قلندرز کو لگاتار پانچوں شکست، زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو زیر کر لیا، پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔
ملتان میں کھیلے…
کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے اہم میچ میں کراچی کنگزنے سنسنی خیز مقابلےکے بعد لاہورقلندر2وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوور میں کراچی کنگز کو جیت کےلئے 11 رنز درکار تھے تاہم قلندر کے کپتان شاہین شاہ کےاسپنر کو اوور دینے…
پی ایس ایل 9 ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی
فائل:فوٹو
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان…
ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی
فوٹو: فائل
ملتان: ملتان سلطانز پشاور زلمی کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر 5 رنز سے ہار گئی،اس بار افتخار کا جادو نہ چل سکا اور وہ میچ کی دو بالز ابھی رہتی تھیں جب بڑی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ دے بیٹھے۔
آخری بال پر 6 رنز درکار…
پی ایس ایل سیزن 9 ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
فائل:فوٹو
ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7…
پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
وسیم اکرم کا شاداب خان کی بیٹنگ پوزیشن پر عدم اطمینان کا اظہار
فائل:فوٹو
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی بیٹنگ پوزیشن پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز خلاف جارحانہ 41 گیندوں پر 74 رنز کی…
ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ
فوٹو: پی سی بی
ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ،دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو لگاتار تیسرے میچ میں شکست ہوگئی۔
لاہور قلندرزنے 167 رنز کا ہدف دیا…
شاہد آفریدی فاسٹ بولرحارث رؤف کی کھوئی فارم پر بول پڑے
فائل:فوٹو
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی۔کہتے ہیں انہیں ماضی کی پرفارمنس یاد دلوائیں تاکہ وہ کم بیک کرسکے۔
مقامی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…
پی ایس ایل9،فلسطین کے حق میں بینر لانے والی خاتون کو گیٹ پر روک لیا گیا
فوٹو فائل
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران خاتون فلسطین کے حق میں بینر اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گیٹ پر روک لیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فریال…
ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: پی سی بی
ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،افتخار احمد نے میچ سیکنڈ لاسٹ بال پر سنگل لے کرمیچ فنش کیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: پی ایس ایل نویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کو لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، دوسرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 9 میں فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں زلمی کو شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بناسکی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 434 رنز سےجیت لیا
پہلی اننگز میں سنچری اور مجموعی طور پر میچ میں 7 وکٹیں لینے پر رویندرا جڈیجا کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔
شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور : اسٹار آل راونڈر شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرادیا۔
لاہور کے…
پی ایس ایل سیزن 9،شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا ء کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
ملتان: کرکٹر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔
ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ…