Browsing Category
کھیل
اسلام آباد میں میراتھن ریس، غیر ملکیوں سمیت 3 ہزار افراد کی شرکت
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کی سب سے بڑی میراتھن ریس کیا گیا جس میں غیر ملکیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر ،فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.…
دوسرا ٹیسٹ، قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ،مہمان ٹیم 163 رنز پر آؤٹ،نعمان کی شاندار ہیٹرک
فائل:فوٹو
ملتان: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی سپنرز کی تباہ کن باوٴلنگ کے باعث مہمان ٹیم 163 رنز پر ڈھیرہوگئی
ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان کریگ بریتھ…
پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی
فوٹو : سوشل میڈیا
ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، پاکستانی سپنرزنے جھاڑو پھیر دیا،ساجد خان، نعمان علی اور ابرار کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز نہ ٹھہر سکے۔
پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ…
ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی سپنرز نے کمال کردیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پرپویلین بھیج دی
فائل:فوٹو
ملتان: ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی۔
دوٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی…
پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے
فوٹو: پی سی بی
ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغازکل جمعہ سے ہورہاہے، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے۔
ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ…
سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ
فائل:فوٹو
ریاض:سعودی تیراک مریم صالح نے سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔
انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔
مریم صالح نے یہ کارنامہ…
پی ایس ایل 10، پلاٹینم کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔
پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں…
جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
چیمپئنز ٹرافی میں ٹمبا باوٴما جنوبی افریقا کی قیادت کریں گے۔
وین ڈر ڈوسن، ٹونی ڈی زورزی، ایڈین مارکرم، ہینرک کلاسن اور ڈیوڈ…
پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔
چارسابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔
پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل…
صائم ایوب علاج کے لئے اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ
فائل:فوٹو
کیپ ٹاوٴن :قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ ہوگئے۔
کیپ ٹاوٴن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باوٴنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باوٴنڈری…
پی ایس ایل 10 ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں۔
آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: فائل
کیپ ٹاون : کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی مزاحمت 478 پرختم ہوگئی ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی،جیت کےلئے 58 رنز کاہدف ملا تھا۔
جنوبی افریقہ کے…
آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی
فوٹو : سوشل میڈیا
سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی، سڈنی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے شکست دے کرورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا خواب چکنا چور کر دیا.
پانچویں ٹیسٹ میچ میں…
صائم ایوب فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر
فائل:فوٹو
کیپ ٹاؤن :پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔
ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ…
پاکستان کی فالوآن کے بعدڈبل سنچری اوپننگ شراکت، 208 رنز کا خسارہ ابھی باقی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، دوسرا ٹیسٹ پہلا دن، کپتان ٹیمبا اورریکلٹن کی سنچریاں اور235رنز کی شراکت نے میزبان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی
ایرانی فٹبالر کو خاتون مداح کو گلے لگانا مہنگاپڑگیا
فائل:فوٹو
تہران :ایران کے فٹبالر رامین رضائیان کو خاتون مداح کو گلے لگانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فٹبال حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں 34 سالہ رامین رضائین…
نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے، نئے ٹیلنٹ کا تجربہ ناکام، صائم ایوب کے علاوہ کوئی نہ چل سکا،شادات، امام،فخرکی واپسی کی تیاری کرلی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی 2025…
نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار
فائل:فوٹو
لاہور:نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راوٴنڈر فہیم اشرف،…
میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا نیا ریکارڈ قائم
فائل:فوٹو
میلبرن: میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔
1937ء میں ایم…
آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
میلبرن :آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔
میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آوٴٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگر…