Browsing Category

شوبز

جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا

فائل:فوٹو جڑانوالہ:جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم بھانجے کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ جڑانوالہ میں نوبیاہتا دلہن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان پولیس محمد صادق کے مطابق دلہن کے گرفتار 10 سال کے بھانجے کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی…

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل

فائل:فوٹو لاہور: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں نہ صرف…

اردو نہیں ،انگلش میری مادری زبان ہے، سلمیٰ حسن

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خاندانی پس منظر کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے۔ شو کے دوران ایک گیم سیگمنٹ کھیلتے ہوئے سلمیٰ حسن…

شادی کے بعد جن لڑکیوں کی مائیں پیچھا نہ چھوڑیں وہ برباد ہو جاتی ہیں، اسما عباس

فوٹو : اسکرین شاٹ کراچی : سینیئر اداکارہ اسما عباس نے شادی شدہ لڑکیوں اور اور ان کی ماوں کو مفید مشورہ دیا ہے، کہتی ہیں "شادی کے بعد جن لڑکیوں کی مائیں پیچھا نہ چھوڑیں وہ برباد ہو جاتی ہیں، اسما عباس نے کہا وہ والدین اور خصوصی طور پر ماں…

شادی سے متعلق سونا کشی سنہا کی والدہ کے بیان پرنئی بحث چھڑ گئی

فائل:فوٹو ممبئی :حال ہی میں اداکارہ سونا کشی سنہا اپنے والدین شتروگھن سنہا، پونم سنہا اور پارٹنر ظہیر اقبال کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شریک ہوئیں۔ شوبز اور ذاتی زندگی سے جڑے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اس شو میں پونم سنہا کے…

دانیہ انور کون سے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟، اداکارہ نے بتادیا

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی…

اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ سویرا ندیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔اْنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے…

اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ مایا علی نے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ …

طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک نے ایشوریا کے نام خاص پیغام جاری کردیا

فائل:فوٹو ممبئی :مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ…

مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟،ہانیہ عامر

فائل:فوٹو عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ میں کل اللہ تعالیٰ کو کیا منہ دکھاوٴں گی؟ وہ مجھ سے سوال کریں گے تو کیا کہوں گی کہ میں نے کچھ فلمیں کیں اور بہت سارے پیسے…

دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی”سیلف میڈ‘ ‘ہو ہی نہیں سکتا ،ماہرہ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی’سپر سٹار‘ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ آج کل ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے…

اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان وینا ملک نے دلہن کے لباس میں تصاویر شیئر کر کے سب کو ابہام میں مبتلا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو…

اگر اسلام شوہر کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے تو بیویاں نہیں روک سکتیں،حرا سومرو

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ اگر ان کا شوہر ان کی اور بچوں ضروریات پوری کرے اور ان کا خیال رکھے تو انہیں شوہر کی دوسری شادی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حرا سومرو نے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد کئی ہالی ووڈ اداکاراؤں کاامریکا چھوڑنے کاارادہ

فائل:فوٹو نیویارک :امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد کئی ہالی ووڈ اداکارائیں اور مشہور شخصیات امریکا چھوڑنے کا سوچنے لگیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ہالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے امریکا…

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

فائل:فوٹو لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ایوارڈ وصول کرنا باعث عزت و فخر ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر…

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی…

اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کے لیے والدہ کے…

میرا شوہر بھارتی ہے اس لئے زیادہ تنقید کی گئی، کہا گیا ہندو ہے، مدیحہ امام

فوٹو: سکرین شاٹ کراچی: اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی نے ٹرولنگ کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا ہے کہ میرا شوہر بھارتی ہے اس لئے زیادہ تنقید کی گئی، کہا گیا ہندو ہے، مدیحہ امام کا کہنا ہے ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان مذہب…

اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے بتادی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اْٹھا دیا۔اداکارہ کہنا ہے کہ میں نے اپنے سکون کے لیے طلاق لی اور مجھے اپنے کسی فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے…

تہجد کی نماز نے میری زندگی بدل دی،اداکارہ ریشم

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ زندگی میں بہت سی تکلیفوں اور دکھوں کا سامنا کیا ہے تہجد کی نماز نے میری زندگی بدل دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے…