Browsing Category

نیشنل

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پرخارج کردی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرناانکوائری کمیشن…

قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کے حلف پر ہر پاکستانی کا احتجاج بنتا ہے. پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی…

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند ہوگی، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام ہوائی اڈوں کو کل منگل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا…

نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کاکہنا ہے کہ سائفر کیس ریت کے ڈھیلے کی طرح بہہ گیا ہے، حکومت کو مان لینا چاہیے کہ ان کا نشانہ صرف بانی پی ٹی آئی تھے۔ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے…

عامر تانبا پر حملے میں بھارت ہی کے ملوث ہونے کا شبہ ہے ،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر ہونے والے حملے میں بھارت کا ہاتھ ہونے کا شبہ ہے۔ تحقیقات مکمل ہونے تک حتمی طور پر کچھ کہنا بہتر نہیں مگر بھارت کا پیٹرن اسی…

وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چیئرمین این ڈی ایم اے فوری طور پر صوبوں کے ساتھ رابطے کریں…

پی ٹی آئی نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ دھاندلی پر اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں…

نیپراکا بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری…

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نور خان ائیر بیس پہنچنے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے اراکین نے انکا پرتپاک استقبال کیا. سعودی وزیر خارجہ کی…

پی آئی اے خسارے کی متعدد وجوہات، سہر فہرست زائد ملازمین ہیں، دستاویز

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی آئی اے خسارے کی متعدد وجوہات، سہر فہرست زائد ملازمین ہیں، دستاویز کے مطابق قومی ائیر لائن کے فی جہاز 255 ملازمین، مفت ٹکٹس ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ سرکاری افسران کو بھی میسر ہیں جبکہ رعایتی ٹکٹس کی بڑی تعداد ہے.…

خود سیاسی بنیاد پر تعینات محسن نقوی نے سیاسی بھرتیوں کی فہرست مانگ لی

فوٹو: فائل لاہور: خود سیاسی بنیاد پر تعینات محسن نقوی نے سیاسی بھرتیوں کی فہرست مانگ لی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست پیش کرنے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے…

سابق فوجی افسر،یوٹیوبرعادل راجہ کوبرطانوی عدالت میں 10 ہزارپاونڈ جرمانہ

فوٹو:فائل لندن: سابق فوجی افسر،یوٹیوبرعادل راجہ کوبرطانوی عدالت میں 10 ہزارپاونڈ جرمانہ کردیا گیا وہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس میں اپیلیں ہارگئے۔ میجر ریٹائرڈ عادل راجہ اپنے خلاف بریگیڈیئر (ر) راشد کی جانب سے اپنے خلاف برطانوی عدالت…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان 2023 کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کریں،پشاور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو پشاور: عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے خلاف کیس کا 31…

سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے ۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ججز سے حلف لیا۔ مستقل جج کے طور پر حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی بوھیو، جسٹس ثنا ء اکرم…

سیکیورٹی فورسز کی بونیر میں کارروائی، دہشتگرد سرغنہ ہلاک، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا سرغنہ مارا گیاجبکہ پاک فوج کے 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…

اپوزیشن جماعتوں کاجلسہ آج ہوگا،پشین میں دفعہ 144 نافذ

فائل:فوٹو پشین: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پہلے جلسے کے اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ انتظامیہ کی جانب سے پشین میں باقاعدہ طور پر دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے…

آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا، کرسٹالینا جارجیوا

فائل:فوٹو واشنگٹن: انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناہے کہ پاکستان نے فالو اپ پروگرام کے ممکنہ حصول کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے…

محسن نقوی،مریم نواز کی نوشکی اندوہناک واقعہ کی مذمت

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور:اسلام آباد ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ ریتلے طوفان کی وجہ سے چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے…