اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کو 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم
فوٹو: فائل
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریک انصاف کو 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم، عدالتی حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نئے قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہ دے.
عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاجروں کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی، احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کو…
Read More...