میرا باپ بننے کی کوشش نہ کریں، مناہل ملک کا نازیبا ویڈیو لیک ہونے پرردعمل
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر متنازع ویڈیو لیک کے طوفان میں گھر چکی ہیں۔ عمرہ ادا کرکے واپس آنے کے بعد ٹک ٹاکر کی ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نجی ویڈیوز کے…