Top Story

ملٹری کورٹس کیس،آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ میں کئی جرائم کا ذکر بھی موجود ہے، ایکٹ کے مطابق تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہوگا، سویلین کا ملٹری ٹرائل کورٹ مارشل کہلاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت…
Read More...

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، ملزمان کے وکلاء عدالت تاخیر سے عدالت پہنچے جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت 190 پاوٴنڈز…
Read More...

اسرائیل نے غزہ میں 90 فیصد یونیورسٹیوں سمیت پورا تعلیمی ڈھانچہ تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےخواتین کی تعلیم کو ناگزیرقراردیتے ہوئے طالبان کی خواتین کی تعلیم سے متعلق پابندیوں کا معاملہ اٹھایا، لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا اسرائیل نے فلسطین میں پورا تعلیمی نظام تبادہ کردیا۔ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، پرعالمی…
Read More...

پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا، وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کریں گے، عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ حجاج کو منیٰ میں…
Read More...

National

کالم

کھیل

پی سی بی نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024ء کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا۔ چارسابق ٹیسٹ کرکٹرز مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی ہال آف فیم میں اس سے قبل عبدالقادر، اے ایچ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان اور ظہیر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں