Top Story

جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکمنامے کو غیر قانونی قرار دے دیا، جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو ایک اور خط لکھا ہے۔ جسٹس منیب اختر کے خط میں چار ججز کے عدالتی حکمنامے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، خط میں کہا گیاہے کہ چار ججز ایک ایسے مقدمے کی سماعت نہیں کر سکتے جو پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے مقررتھا۔ خط میں کہا گیاہے کہ…
Read More...

تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ، یہ مقدمہ تحریک انصاف کے مختلف رہنماوں کے خلاف درج کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ یہ جلسہ حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں کیا تھا،حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع…
Read More...

حکومت والے خوفزدہ ہیں کہ لوگ اپنا ووٹ کا حق واپس مانگ رہے ہیں، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے، اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایا، اب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اب ہم ہائی کورٹ جائیں گے، بانی پی ٹی آئی کو اگر…
Read More...

پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی،پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کی میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے ہوگا، پٹرول کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.03 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.57 روپے فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔ یکم…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں