ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں، محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور حد سے بڑھ رہے ہیں ، ان کے مقاصد کچھ اور ہیں۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین میں افغان باشندوں کی موجودگی تشویشناک ہے، ایک طرف دھاوا اور ایک طرف مذاکرات نہیں چل سکتے۔…
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا،پولیس کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔
ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی…
پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی شہر بھی بند، ججز، حوالاتی عدالتوں تک نہ پہنچ سکے
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی شہر بھی بند، ججز، حوالاتی عدالتوں تک نہ پہنچ سکے، پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش سے پیدا صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں عدالتی نظام مفلوج ہوکر رہ گیا.
سنٹرل جیل اڈیالہ…
وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور گرفتار ہوں تب بھی احتجاج جاری رہے گا، ترجمان تحریک انصاف
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور گرفتار ہوں تب بھی احتجاج جاری رہے گا، ترجمان تحریک انصاف کا گنڈاپور کی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل.
تحریک انصاف کے مرکزی…
شمالی وزیرستان میں فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک،لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے خلاف 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب کارروائی کی گئی اور لیفٹیننٹ…
پی ٹی آئی کا آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ،تمام راستے سیل ،عوام کو مشکلات
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے، صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کر لی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی آج مینار پاکستان…
سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 2 خوارجی ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیل جنس بیسڈ…
ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: ڈی چوک پر بارود کے سائے میں عمران خان کی سالگرہ کا جشن، کیک کٹتے رہے، اسلام آباد کے ڈی چوک میں ایک طرف پولیس کی شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا دوسری جانب مظاہرین نے اپنے کپتان کی سالگرہ کے کیک کاٹے.
رات 12 بجتے ہی…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج جاری رکھنے، پنجاب بھر میں بھی احتجاج کا اعلان
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج جاری رکھنے، پنجاب بھر میں بھی احتجاج کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے براہمہ بہتر موڑ پر پڑاو ڈال دیا،پارٹی ذرائع کے مطابق صبح وفاقی دارالحکومت کی جانب…
تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: تحریک انصاف کا آج لاہورمیں احتجاج، مینارپاکستان کے اطراف کنیٹرزدیواریں بن گئیں، شہرکی اہم شاہرائیں بند کی جارہی ہیں جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد میں پاکستان…
پی ٹی آئی احتجاج،پولیس سے جھڑپیں، شیلنگ متعدد گرفتار،گنڈاپور تاحال اسلام آباد نہ پہنچ سکے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج،پولیس سے جھڑپیں، شیلنگ متعدد گرفتار،گنڈاپور تاحال اسلام آباد نہ پہنچ سکے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ڈی چوک ہر صورت پہنچیں گے اور پشاور ہائی کورٹ نے انھیں 25 اکتوبر تک کسی مقدمہ…
وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،کے پی صورتحال پرغورکیا گیا،ذرائع کے مطابق غیر معمولی ملاقات میں کئی معاملات زیر بحث آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں پی ٹی آئی کا احتجاج اور وزیر…
فوج نےرات 12 بجے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیا، مختلف علاقوں میں گشت
فوٹو: اسکرین شاٹ
اسلام آباد: فوج نےرات 12 بجے اسلام آباد کا کنٹرول سنبھال لیا، مختلف علاقوں میں گشت جاری ہے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج 5 اکتوبر 2024رات 12 بجے سے 17 اکتوبر 2024تک اسلام آباد کا کنٹرول…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لئے پاکستان آئیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اجلاس میں شرکت…
ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں، اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا۔اسرائیل کا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ…
جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں وہ اپنے اقدام پر غور کریں،محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ ساری صورتحال سب کے سامنے ہے جو لوگ احتجاج کا سوچ رہے ہیں…
ملائیشین وزیراعظم دورہِ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے.۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان علیانی نے…
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا،اننیا پانڈے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ اْنہوں نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فون نمبر لیک کیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ…
امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف متحد ہونا ہوگا،آیت اللہ علی خامنہ ای کا نمازِ جمعہ کا خطبہ
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے سپریم لیڈر نے آج پانچ سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے، امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف…
احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں،علی امین گنڈا پور
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔
پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ…