نندی پور کیس، بابر اعوان بری ، راجہ پرویز اشرف کی درخواست مسترد
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون اورپی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان کو نندی پور پاور پراجیکٹ اسکینڈل کیس میں بری کردیا ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی درخواست مسترد کردی گئی۔
آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ!-->!-->!-->…
40ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 40 ہزار کے پرانے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی اور 31 مارچ 2020 کے بعد یہ کیش بھی نہیں ہوں گے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چالیس ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت آج سے بند کی!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، کون کس کو ہرائے اور سیمی فائنل میں جائے ؟
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ورلڈ کپ کی آخر چار ٹیموں میں کیسے جگہ بنا سکتاہے اور باقی سیمی فائنل کھیلنے والوں میں بھی اگر مگر شروع ہو چکی ہے۔
انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ نے شائقین کرکٹ کو کشمکش میں ڈال دیا ہے اور اب ہر کرکٹ فین کے!-->!-->!-->…
بھارت سے شکست پر خود کشی کا سوچ لیا تھا، پاکستانی کوچ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کوچ مکی آرتھر نے بھارت سے شکست کے بعد خو د کشی کے بیان نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔
لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہم بقا کی جنگ لڑ رہے تھے لیکن!-->!-->!-->…
دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پہلی بیوی سے اجازت کے باوجود دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کاحکم نامہ جاری۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔
ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دیا، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، سری لنکا نے انگلینڈ کو کرکٹ کھیلنا سکھا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو کرکٹ کھیلنا سکھا دیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے ہراد یا۔
لیڈز کے ہیڈنگلے گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کی قوم سے خطاب میں اپیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائی اور ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالیں۔
عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہاہے عوام ایسٹس ڈیکلیریشن اسکیم سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ عوام کی مدد سے ہی قرضوں کی دلدل!-->!-->!-->…
The Honest to Goodness Truth on The Principles of Quantum Mechanics
So How About the Principles of Quantum Mechanics?As an alternate to focusing on the topic, you https://www.grademiners.com should concentrate on the solutionthe outcome that you want. There's circumstantial evidence in favor of such an…
حیدرآباد میں جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق
حیدرآباد(ویب ڈیسک) ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین سامنے کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ کے بعدحیدرآباد اسٹیشن کے سپریٹنڈنٹ کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس اپنے ہی!-->!-->!-->…
آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے دی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے دی۔
ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کے 381 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 8 وکٹوں پر 333 رنز بناسکی، ڈیوڈ وارنر کو شاندار 166 رنز!-->!-->!-->…
بھارت نے پاکستان سے مزاکرات پر آمادگی ظاہر کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی خطے میں قیام امن کیلیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کا مثبت جواب سامنے آگیا۔
بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا بھارت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے۔
سفارتی ذرائع!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ، امریکا کی تصدیق
تہران(نیٹ نیوز) امریکہ نے ایران کی طرف سے اس کا ڈرون مار گرانے کے دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
اس حوالے سے امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی ڈرون صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہ مبارک میں گرایا گیا۔
ادھر پاسداران!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی
عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کی ، عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔
،!-->!-->!-->!-->!-->…
آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈر بیس جون سے لے کر بجٹ سیشن کے باقی دنوں کے لیئے جاری کیئے گئے!-->!-->!-->…
نیوز ی لینڈ کی جیت، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کی دوڑ سے آوٹ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے ہراد یا۔
کیوی کپتان نے شاندار 102 رنز بنائے۔ ہوم نے بھی ”گرینڈ“ بیٹنگ کر کے ٹیم کی نیا پار لگائی۔ انہوں نے 60 سکور!-->!-->!-->…
چیف جسٹس کا ملکی سیاست ، معیشت اور کرکٹ کی خبروں پر اظہار مایوسی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد ماڈل کورٹس کے جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا مقدمات جلد نہ!-->!-->!-->…
حکومت نے اسمبلی کو بھی کنٹینر بنا دیا ہے،مریم نواز
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے حکومت اپوزیشن کے کتنے بھی لوگوں کو جیل میں ڈال د یئے، پھر بھی ان نالائقوں سے حکومت نہیں چلے گی۔
وہ آج لاہور میں ن لیگی رہنماوٴں خواجہ سعد!-->!-->!-->…
کپتان سرفراز کو تنقید سے بچانے کیلئے شیشہ سکینڈل گھڑا گیا
ئاسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد پر تنقید کا رخ موڑنے کیلئے شیشہ سکینڈل گھڑا گیا ۔
ذرائع کے مطابق ایک حکمت عملی کے تحت ایک بڑا میڈ یا گروپ گزشتہ کچھ عرصہ سے شعیب ملک کے درپے ہے اور اوپر سے!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا!-->!-->!-->…