نواز شریف کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی
عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کی ، عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔
، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔
اس حوالے سے نیب کی نواز شریف کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی استدعا منظور کی گئی۔
نواز شریف نے بیماری کی وجہ سے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی تھی
Comments are closed.