لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…
شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک
بہار(ویب ڈیسک) شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک ہو گئے،طوفان اور شدید بارش جاری تھی کہ اوپر سے آسمانی بجلی بھی آن گری۔
آسمانی بجلی گرنے کا یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
لانگ مارچ اسلام آباد آنے دیں یانہیں، فیصلہ اتحادی کرینگے، وزیرداخلہ
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔
رانا ثنااللہ نے اس سے پہلے بہاولپور میں بھی لانگ مارچ پر…
عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پولیس اور فوج سے کہتا ہوں غیر جانبدار رہیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کا…
پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی ہے۔
لاہور میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہی کے…
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی، مسلم لیگ ن کے ارکان دیر سے پہنچے تب تک چیئرمین پینل تحریک پر کارروائی مکمل کر چکے تھے۔
اجلاس کے دوران چیئرمین پینل نے بار بار محرک کا…
مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل ، عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے نئے کیسز میں تبدیلیوں پر خدشات کااظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے…
پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے ، آگ بجھانے کی کارروائی این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے کی جارہی ہے۔
اس حوالے سے آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے…
پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ ، اسمبلی کے اطراف سڑکوں پر سخت چیکنگ،متعدد اسمبلی ملازمین کو بھی اندر جانے کی اجازت نہ ملی۔
پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور…
عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں کرسکتے۔ فضل الرحمان
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا عمران خان نااہل ثابت ہونے کے بعد اب جلسے جلسے کرتا پھر رہاہے.
پشاور میں تقریب سے خطاب میں مولانا نے کہاکہ عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات ساڑھے گیارہ بجے ہونے والی سماعت کے دوران شیریں مزاری…
وزیر اعلٰی حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے اور کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں۔
رہائی کا حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی طرف سے کہا گیاہے کہشیریں…
تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا، مزد اہلکاروں ماں کو مارتے ہوئے لے گئے ہیں بیٹی کی گفتگو۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نےڈی آئی خان میں درج ایک مقدمہ کو بنیاد…
گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش
گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 22-2021کے لیے 106 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے.
صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ سے قبل اپوزیشن رکن نواز خان ناجی…
حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف
لاہور(ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف بھی سامنے آیا ہے اور انھوں نے بیان کی مذمت کی ہے.
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا جملوں کی شدید مذمت کرتے…
عمران خان کے مریم نواز سے متعلق جملہ پر ن لیگ سیخ پا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے ایک متنازعہ جملہ نے ملتان جلسہ کا موضوع بد ل کررکھ دیا،مریم نواز کے حوالے سے جملہ کسنے پر ن لیگ کے رہنماوں کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
ملتان جلسہ میں عمران خان کے جملہ پرنواز شریف نے کہاعمران…
مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان نے کہا مریم نواز اپنی تقریر میں بار بار میرا نام لیا ہے…
عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی، کہا جب تک حکومت ختم نہیں ہوگی تب تک اسلام آباد رہیں گے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاننے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 کو…
ویرات کوہلی کی پاکستان آمد پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی کی پاکستان آمد پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں۔
ترجمان…
پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟ پنجاب میں نیابحران پیدا ہو گیا ،الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی…