جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب کی درخواست بریت خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ دوران سماعت سپیشل پبلک…

حدیقہ کیانی دنیا کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل

فائل:فوٹو لاہور: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں نہ صرف…

علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

فائل:فوٹو پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سے ملاقات کی۔ علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم کااظہار افسوس

فائل:فوٹو لاہور: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا، انہوں نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا، ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988…

سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے…

چوبیس نومبر پی ٹی آئی احتجاج،چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومت اور انتظامیہ پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ آپ نے اسلام آباد کو ایسے بند کیا تھا…

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔…

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔ شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔ بانی تحریک انصاف نے 2 روز قبل قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور…

دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :دورہ جنوبی افریقہ کے لئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا،ون ڈے اسکواڈمیں بابراعظم ٹیسٹ فاسٹ بولرمحمد عباس کی واپسی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی،ورک لوڈ منیجمنٹ کے باعث شاہین…

منظور وسان کی بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی

فائل:فوٹو کراچی :پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل…

جنوبی کورین صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کیا، صدر نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد…

افسران قانونی حد سے آگے نہ بڑھیں ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں، اسد قیصر

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، افسران کو بتانا چاہتا ہوں کہ قانونی حد سے آگے نہ بڑھو ہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتک کے…

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلددورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

فائل:فوٹو ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان…

کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل کراچی: کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا ،عدالت عالیہ 5 دسمبر کوایف آئی اے کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ کریک مرینہ سکینڈل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ جمعرات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کی…

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو  بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا،سفیان مقیم کی تباہ کن باولنگ 3 رنز دے کر 5 کھلاڑی آوٹ کئے۔…

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان کاخواتین کو معاشی طورپربااختیار بنانے کا پروگرام

فوٹو: فائل اسلام آباد : ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے "ایلیویٹ ہر کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور…

دوسرا ٹی 20، زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو بلاوائیو: پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر…

ایپل پر ملازمین سے متعلق سنگین الزامات لگ گئے

فائل:فوٹو کیلیفورنیا :ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاوٴڈ اکاوٴنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ…

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی احتجاج میں شہید و زخمی سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا کہ پنجاب میں 10 ہزار تربیت یافتہ سکیورٹی اہلکاروں کی انسداد فسادات کے…