طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت سے نکلنے کے بعد میرے سامنے دو آپشنز تھے، طاقتور حلقوں کے پاوں پکڑنے کی بجائے میں عوام کے پاس چلا گیا،عمران خان نے کہا میں نے دوسرا راستہ اپنایا اور عوام کے پاس چلاگیا۔

چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی. ملاقات کے حوالے سے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی…

اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا

فوٹو: فائل کراچی ( ویب ڈیسک)اداکاراوں مشی خان اور اشنا شاہ کاعامر لیاقت کے ساتھ برے سلوک پر پچھتاوا ظاہر کیاہے، مشی خان نے تو روتے ہوئے معافی مانگی ہے۔ اینکر و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اچانک موت کے بعد ادکارہ و میزبان مشی خان نے…

شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر آئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ، رپورٹ کے مطابق کشمیر اور گلگت…

صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟ وزیر خزانہ نے جولائی میں پٹرولیم مصنوعات پر دی گئی تمام سبسڈی ختم کرنے کابتا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ہر صورت آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنا…

عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا،اپنے والد کی نماز جنازہ بھی خود پڑھائی ، زندگی کی کدورتیں اوردوریاں موت پہ آکر ختم ہو گئیں۔ بیٹے کی والد کے جنازے میں زار و قطار روتے ہوئے…

منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی گئی لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی توثیق کی ہے۔ لاہور کی…

کپتان بابراعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ،پاکستان کو 5رنز کی پنالٹی پڑ گئی

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کپتان بابراعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ،پاکستان کو 5رنز کی پنالٹی پڑ گئی،یہ واقعہ ویسٹ انڈیز میں دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔ کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت…

عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی ، رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے آج عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کراچی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں…

حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5فیصد اضافہ تجویز کیاگیا، انکم ٹیکس کی حد بڑھا کر 12لاکھ سالانہ مقرر کردی گئی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےسپیکر قومی…

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو120رنز سے ہر ا دیا

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو120رنز سے ہر ا دیا اور سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ مہمان ٹیم کی بیٹنگ ہدف کے حصول میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 155 رنز پر آو ٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز 276 رنزکے تعاقب میں 155رنز پر آوٹ…

وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، پنشن بھی 5 فیصد بڑھائی جائے گی. مالی سال 2022-23کا بجٹ تھوڑی دیر بعد پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق، اس حوالے سے روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عمران خان رعایتی پیکیج چاہتے تھے. انھوں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان…

صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور، حکومت صدر مملکت کے انکار کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کر لی. پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بل 2022 کثرت…

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل

لاہور( ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیاہے۔ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر کے انتقال پرانسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا،دانیہ نے لکھا…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ

فوٹو: فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کی گئی ہے اس کے حوالے سے بھی سوشل میڈ یا پر تذکرے ہورہے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انتقال سے کچھ دن قبل آخری بار اپنے…

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

کراچی(ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ان کے ملازم جاوید نے موت کی تصدیق کی، پوسٹ مارٹم کیلئے لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔ بے ہوش سمجھ کر عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں…

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا فنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا روزانہ کی بنیاد پرٹوکن احتجاج،سرکاری ملازمین کی تنظیموں کافنانس ڈویژن کے سامنے احتجاج، دھرنا  دیا.  فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنےبھر پور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں…

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس کے ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس سے شہرت یافتہ مقصود چپڑاسی انتقال کر گیا، منی لانڈرنگ کیس کا اہم کردار تھا اور شہزاد اکبر نے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپےنکلنے کا دعویٰ کیا تھا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق…

شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو، شاداب نے سب کو حیران کردیا۔ مہمان ٹیم کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں شاداب خان نے 31ویں اوور میں محمد نواز کی گیند پر…