ملک درست سمت میں جا رہا ہے، نئی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم
فوٹو : فائل
لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 27ویں آئینی ترمیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، اس وقت کسی نئی ترمیم کی ضرورت نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ…