ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان: سُریہ کمار یادیو کپتان

فوٹو : فائل نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تجربہ اور نوجوان ٹیلنٹ کے امتزاج سے تیار کی گئی ٹیم میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سُریہ کمار یادیو کو کپتان اور شبمان گل کو نائب کپتان…

نئے صوبوں پر سیاسی رہنماؤں میں اختلاف، پی ٹی آئی کی حمایت، حکومت محتاط

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : ملک میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کے درمیان اختلاف رائے برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ پاکستان میں نئے صوبے بننے…

آئی ایم ایف کا نیا دباو، اسٹیٹ بینک ایکٹ میں مزید ترامیم اور خودمختاری پر زور

فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی نئی گورننس اینڈ کرپشن ڈائگناسز اسیسمنٹ رپورٹ میں پاکستان سے مزید مطالبات کر دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید خودمختاری دی جائے اور اسٹیٹ بینک…

بانیٔ پی ٹی آئی نے کبھی "قومی ڈائیلاگ” کی بات نہیں کی، علیمہ خان اور بہنوں کا مؤقف

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چلائی جانے والی "قومی ڈائیلاگ" سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بانی نے کبھی مذاکرات یا قومی…

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد :اسلام آباد میں گدھے کے گوشت سے متعلق مزید معلومات سامنے آگئیں،نیشنل فوڈ اتھارٹی کے افسرکے مطابق جہاں گوشت پکڑا گیا وہاں سے آگے ترسیل نہیں ہوسکی ہے۔  وفاقی دارالحکومت میں گدھے کا گوشت پکڑے جانے کے معاملے پر ڈپٹی…

کراچی میں بارش و بجلی کی تباہ کاری، 800 فیڈرز ٹرپ، مکانات کے منہدم ہونے سے 13 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی : کراچی میں حالیہ شدید بارشوں نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں، 800 کے الیکٹرک فیڈرز ٹرپ ہو گئے، جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، اور ٹریفک جام نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا۔ گلستان جوہر میں…

پی سی بی کا سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، اے کیٹیگری ختم، بابر اعظم اور رضوان بی کیٹیگری میں شامل

فوٹو : فائل  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کانٹریکٹ 2025-26 کا اعلان کردیا۔ اس بار کسی کھلاڑی کو اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں دیا گیا جس کے باعث بورڈ نے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 30…

اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور کر لیا گیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے تین کے مقابلے میں دو ووٹوں سے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا۔ بل میں اسمگل…

27ویں آئینی ترمیم کی بازگشت

حنیف صابر دوہفتے ہونے کو ہیں سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز پر 27 ویں آئینی ترمیم کی آمد زیر بحث ہے۔ آئینی ترمیم کی خبروں کی تردید بھی بڑی شدو مدد کے ساتھ کی جا رہی ہے۔ ہم جب نئے نئے شعبہ صحافت میں وارد ہوئے تو…

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی، متعدد لاپتہ

فوٹو : سوشل میڈیا  صوابی : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی مچادی۔ دالوڑی گاؤں میں مکان گرنے سے 8 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید 15 سے زائد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی…