ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے…