کئی سالوں سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے…

فائل:فوٹو لاہور:سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ ہمیں موسمیاتی ایمرجنسی کے لیے مربوط حکمتِ عملی بنانا ہو گی۔ لاہور میں…

حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔ حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں۔ راولپنڈی کی…

شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل ریاست علی آزاد نے کہا…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی واپسی…

سانحہ اپے پی ایس نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ دشمن کے خلاف متحد کر دیا،علی امین گنڈا پور

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدائے اے پی ایس نے قربانی کی ایک ایسی داستان رقم کی جو کبھی فراموش نہیں کی جا سکے گی۔سانحہ نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ دشمن کے خلاف متحد کر دیا۔ سانحہ…

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے،شہدا کا غم آج بھی تازہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔صدر مملکت اور وزیراعظم کاکہناہے کہ معصوم بچوں پر حملہ گھناوٴنا اور انسانیت سوز جرم ہے دہشتگردوں نے اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر عوام دشمنی کا…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ 15…

فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ

فوٹو: فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آزاد حثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا پربڑے نپے تلے انداز میں تنقید کی ہے، کہا ” فیصل واوڈااچھےکھلاڑی ہیں لیکن بھول جاتے ہیں کس سائیڈ سے کھیل رہے ہیں،گورنرسندھ کا بیان۔ ایک حالیہ…

یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو: فائل یونان : یونان میں ایک اور کشتی ڈوب گئی، 47 پاکستانی سوار تھے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور 47 کے بچنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی…

ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کے مشہور فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے نجی چینل کی پوڈکاسٹ میں گفتگو…