صحافیوں کے 9 سال پرانے پلاٹس الاٹمنٹ کی اہلیت کا مسئلہ حل
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کے اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد کے 9 سال سے لٹکے معاملات زیر بحث آئے جس میں حکام نے موقف اپنایا کہ پی ایف یو جے کے ممبرز گزشتہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ورنہ پیش رفت ہو جاتی.…