یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں ،پاکستانی…

فائل:فوٹو ایتھنز: یونان میں تعینات پاکستان کے سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔نعشیں حکومتی اخراجات پر پاکستان روانہ کی جائیں گی۔ یونان…

محسن نقوی کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات سیکیورٹی تعاون پر گفتگو

فائل:فوٹو ریاض:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ریاض میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک سعودیہ وزرائے داخلہ کی ملاقات ریاض…

افغان باؤلر نوین الحق لائن لینتھ بھول گئے، 13 گیندوں کا اوور کراڈالا

فائل:فوٹو ہرارے: افغانستان کے فاسٹ باوٴلر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی 20 میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور 13 گیندوں کا کرایا۔ زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان…

شانگلہ میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 اہلکار شہید

فائل:فوٹو شانگلہ: شانگلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2…

روک سکوتو روکو ! پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

فوٹو : فائل لاہور: صرف سٹاک ایکس چینج ہی نہیں صوبائی ارکان اسمبلی کی سیلریز نے بھی بلندی کا ریکارڈ توڑ دیا، روک سکوتو روکو ! پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کا تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر…

آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا، میں نے اسمبلی میں کہا تھا ہم وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن ہم نہیں کریں گے، موبائل نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی…

سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش

فائل:فوٹو ریاض :پاکستان اور سعودی عرب نے انسداد منشیات کے لیے دوطرفہ معاونت کے تحت مزید موثر اقدامات پر اتفاق کیا اور سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔ دورہ سعودی عرب…

پی ٹی آئی سے تمام معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی سر انجام دیا جائے گا، فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت سمیت جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی سر انجام دیا جائے گا۔امید کرتا ہوں کہ میری کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سیاسی جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گی۔…

ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔جیسن گلسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بہت سی مثبت پیشرفت ہو رہی تھی مگر ٹیم کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں دیا گیا۔ آسٹریلین…

مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ بچگانہ ہے ،شوکت یوسفزئی

فائل:فوٹو پشاور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے رویے کو بچگانہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماء نے کہاکہ حکومت شاید سمجھ رہی ہے تحریک انصاف کمزور پڑ گئی ہے اس لیے مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن حقیقت…