حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت ترامیم کیلئے پورا زورلگا کرناکام رہی،قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے،آئینی ترامیم پاس کرانے میں ناکامی کے بعد حکمران جماعت بہانے تراشنے لگی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں آئینی ترامیم عدلیہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے لائی جارہی ہے،،یہ ڈرافٹ حکومتی اتحاد کی دانست میں آئین کو بہتر کرنے کی…
Read More...