Top Story

بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ دہشتگردی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال کر سیاسی فائدے لینے کی کوشش کرتا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر بغیرثبوت الزام کا سلسلہ بندہونا چاہئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ٹی آر ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں…
Read More...

سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔ ہم نے بھارت کے 5 جہاز گرائے ہیں جو جنگی تاریخ میں سنگ میل ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس…
Read More...

بھارت جارحیت پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ 7 مئی کی رات بھارت نے پاکستان پر جارحیت کا…
Read More...

پاکستان

یہ سوچنابھی نہیں چاہئے تھاکہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور آگے سے جوابی ردعمل نہیں ہو گا،سفیر رضوان سعید شیخ

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی اور جارحیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ثبوت کے بغیر الزام تراشی انتہائی مضحکہ خیز ہے ہم کشیدگی نہیں چاہتے۔ تاہم اشتعال انگیزی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا یہ سوچ تک نہیں آنی چاہیے تھی کہ پاکستان پر حملہ ہوگا اور پاکستان کی جانب سے جوابی ردعمل…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ہی معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کرنے کے بعد آئی پی ایل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ بھارتی بورڈ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں