چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی

فوٹو : فائل لاہور : چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی، مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے واضح کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ انہوں نے کہا…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ  وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔  نجی ٹی وی جیو نیوز…

ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا،، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی…

ایشیا کپ سپر فور،پاک-بھارت میچ میں دوبارہ متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ دوبارہ تعینات

فوٹو : سوشل میڈیا  دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے پاک-بھارت میچ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بار پھر متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ 14 ستمبر کو گروپ میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اینڈی…

غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب

فوٹو : فائل اسلام اباد : راولپنڈی اسلام اباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ غلام مرتضی ملک ربجا کے صدر،فیاض چوہدری جنرل سیکرٹری،ظاہر شاہ خزانچی منتخب ، غلام مرتضیٰ ملک دوسری مرتبہ تنظیم کے صدر…

ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا

فوٹو : سوشل میڈیا ابوظہبی : ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کی۔ بھارت کے 189 رنز کے…

پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو : کرک انفو  دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے اہم میچ میں پاکستان متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے ہرا کر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا.  دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…

میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی

فوٹو : فائل دبئی : غیر یقینی کے بعد پاکستان اور یو اے ای میچ شروع ہو گیا، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری وہی نبھا رہے ہیں۔ ریفری تنازعہ پر پاکستان…

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش

فوٹو : فائل  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں…