برطانیہ کا تاریخی فیصلہ، فلسطینی مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا

فوٹو : سوشل میڈیا لندن: حالیہ پیش رفت میں برطانیہ فلسطین کو سفارتی سطح پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے لندن میں قائم فلسطین اتھارٹی کے مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کے فوری بعد…

ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے…

غزہ جنگ بندی کےلئے حماس نے بڑی پیشکش کردی، خطے میں امن کے امکانات روشن

فوٹو : فائل غزہ/واشنگٹن: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری غزہ جنگ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس سے خطے میں پائیدار امن کے امکانات روشن ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے مطابق حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک اہم خط…

جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی

فوٹو : فائل ملتان:  عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی یہ سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے استغاثہ دائر کرنے پر سنائی ۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق ملزم کو بدفعہ 82…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پارلیمنٹ کواعتماد میں لینے کافیصلہ، تاہم پارلیمنٹ اس معاہدہ میں ترمیم تجویز نہیں کرسکے گی کیونکہ اس معاہدہ پر دونوں ممالک کے درمیان دستخط بھی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی…

بگرام ائربیس پر افغانستان کی عبوری حکومت کا دو ٹوک موقف، چین نے بھی ردعمل آگیا

فوٹو : فائل کابل : بگرام ائربیس پر افغانستان کی عبوری حکومت کا دو ٹوک موقف، چین نے بھی ردعمل آگیا ہے، افغانستان نے بگرام ائربیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کرنے کا امکان سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔ امریکی صدر کی دھمکی کے بعد افغان وزارتِ…

یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے سائبر حملے کے بعد متاثر، چیک اِن و بورڈنگ نظام معطل، پروازیں منسوخ

فوٹو : فائل  لندن : یورپ میں ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں لندن ہیتھرو ، برسلز اور برلن برینڈن برگ ایئرپورٹس سمیت متعدد ہوائی اڈوں پر چیک اِن اور بورڈنگ کے خودکار نظام معطل ہو گئے ہیں، جس نے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔…

آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا

فوٹو : فائل دبئی : ایشیا کپ سپر فور کے آج کے میچ میں یہ ٹیم یہ بیٹنگ آرڈر مفید رہے گا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے. آج بھارت کیخلاف اوپننگ فخر زمان اور…

ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا

فوٹو : فائل دبئی : ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے. پاکستان نے کسی مزید تنازعہ سے…

امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی، بگرام ائیر بیس واپس نہ کرنے پر سنگین نتائج کا انتباہ

فوٹو : فائل  واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت لہجے میں دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس امریکا کو واپس نہیں دیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…