توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کےلئے ٹیم خیبرپختونخوا روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کےلئے ٹیم خیبرپختونخوا روانہ کردی گئی ہے۔ قومی احتساب بیورو نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ٹیم…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی : پی ٹی آئی رہنماوٴں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔ پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا امکان ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے…

درگاہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے منظور

فائل:فوٹو راجستھان:بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں انتہا پسند ہندو رہنما وشنو گپتا نے عالمی شہرت یافتہ درگاہ معین الدین چشتی میں ایک مندر کی تعمیر کے لیے درخواست دائر کردی۔انتہا پسند ہندو رہنما نے عدالت سے استدعا کی کہ ہندو پجاریوں کو…

آسٹریلیا میں کم عمر بچوں پر سوشل میڈیاکے استعمال کی پابندی کا بل منظور

فائل:فوٹو کینبرا:آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوانِ نمائندگان میں منظور کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان سے منظوری کے بعد بل حتمی منظور کے لیے رواں ہفتے سینیٹ بھیجا جائے گا،…

عمران خان کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیاضمانت پررہاکیاجائے،محمود اچکزئی

فائل:فوٹو کوئٹہ:پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا…

صحافی مطیع اللہ جان کےاغوا کی اطلاع ،بعد میں گرفتاری کی خبر آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر صحافی مطیع اللہ جان کےاغوا کی اطلاع ،بعد میں گرفتاری کی خبر آگئی، ان کے ہمراہ ساتھی صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جنھیں بعد میں چھوڑ دیا گیا، سوشل میڈیا پر اغوا کی خبریں چلنے کے بعد ان کو گرفتار کرنے کی خبر سامنے آئی.…

بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے گونج اٹھا

فائل:فوٹو نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اْٹھا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ کا محاصرہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی ا?واز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما…