علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ میں موجود،آج ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے
فائل:فوٹو
مانسہرہ: ڈی چوک میں احتجاج سے نکلنے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ عمر ایوب خان بھی موجود ہیں، علی…