عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں خارج کردی گئیں

فوٹو: فائل لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں خارج کردی گئیں، لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر…

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپورتعاون فراہم کیا،وزیراعظم

فوٹو فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ روزاسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور اس کے بعد کی صورتحال زیر بحث آئی۔ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف…

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر سمیت اراکین پارلیمنٹ کاعمران خان کی رہائی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک :امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا…

تشدد بھی ہم پر اور مقدمات بھی ہم پر ہوں،عمر ایوب

فائل:فوٹو مانسہرہ :پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ تشدد بھی ہم پر ہوں اور مقدمات بھی ہم پر ہوں۔ مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر براہِ راست فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا…

پولیس اور رینجرز پر سیدھے فائر ،آنسو گیس شیل چلائے گئے، آئی جی اسلام آباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کاکہنا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ احتجاج اور چیز ہے اور دہشتگردی اور چیز ہے پرامن احتجاج کو کسی دہشتگردانہ کارروائی سے…

ظالموں نے ہمارے لوگوں کو گولیاں ماریں،دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی…

فائل:فوٹو مانسہرہ :وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ظالموں نے ہمارے لوگوں کو گولیاں ماریں، ہمارے سیکڑوں لوگوں کو اس وقت گولیاں لگی ہوئی ہیں اور جو باقی زخمی ہیں ان کا ڈیٹا ابھی آ رہا ہے دھرنے کی کال عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ…

پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔دونوں ممالک کے تعلقات مشکل گھڑی میں اعتماد پر پورا اترے، مثالی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ آئی…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تین…

ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے…

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ آئینی بنچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق…