وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے

پشاور (زمینی حقائق ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے

پاکستان آنے سے انکار پر لنکن کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی

کولمبو(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے سے انکار پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نےمنحرف کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دورہ

عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کےلئے فوری اقدامات کرے، راحیل شریف

ریاض(ویب ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راحیل شریف نے کہا کہ

پچاس ممالک کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر کاکرفیو ختم، تنازعہ کشمیر کے حل کا مطالبہ

جنیوا(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے تحت ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل)

کربلا، عاشورہ جلوس میں بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق، 100زخمی ہوگئے

بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں عاشورہ کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 100زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق جلوس کے لیے بنائے گئے راستے کا ایک حصہ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد

ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزر گئے

حسن نثار رات پگھل پگھل کر میری گنہگار آنکھوں سے ٹپکتی رہی۔شریکِ حیات سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس کے جیون ساتھی کی اوقات کیا ہے اور وہ بطور بیٹا، باپ، شوہر، بھائی، دوست، پڑوسی، شہری وغیرہ کیسا ہے؟ زندگی میں اس کی ترجیحات کیا ہیں؟ اسے کن

سری لنکا کے 🔟 کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کی، بی بی سی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ اس حوالے سے بی بی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے

بھارت کی لنکن کرکٹرز کوپاکستان جانے پرآئی پی ایل سے نکالنے کی دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نےسری لنکن کرکٹرزکو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ پاکستان گئے تو ان کو آئی پی ایل سے فارغ کردیا جائے گا ۔ ٹوئٹ بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا

سعودی حکومت نے دوسرے عمرہ پر اضافی فیس ختم کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایک سال میں 2 بار عمرہ ویزہ جاری کرنے کیلئے اضافی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح کا کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کا یہ اعلان وژن 2030 کا حصہ ہے جس کے

مظلوم کشمیریوں کا ساتھ، پاکستانی قوم اسوہء شبیری پر عمل پیرا ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے 10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاحضرت امام حسین دین کی سرفرازی

پاک بھارت تناوکم ہوگیا، طالبان سےمزاکرات ختم، ایرانی صدر سے مل سکتا ہوں.ٹرمپ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔طالبان سےمزاکرات ختم ہو چکے، ایران کے صدر سے مل سکتا ہوں. وہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار

ایشز ٹرافی، آسٹریلیا نے چوتھا ٹیسٹ 185 رنز سے جیت لیا

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے ایشز ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 185 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے. انگلش ٹیم383 رنز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 197 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان سائیڈ نے

پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کااعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر 6.2 ارب ڈالرز جرمانے کو عالمی فورم پر چیلنج کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر توانائی عمر ایوب نے بتایا کہ گزشتہ حکومتوں نے

آج یوم عاشور عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آ ج یوم عاشور 10 محرم الحرام نہایت عقیدت واحترام اور مذہبی رواداری کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں مجالس عزا کا انعقاد اور علم، تعزیےو ذوالجناح کے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔ راولپنڈی کے راجہ بازار میں تمام چھوٹے

وزیراعظم صاحب ! کدھر گئیں آپ کی پولیس اصلاحات؟

محبوب الرحمان تنولی پارلیمنٹ میں بلاول بھٹو زرداری تقریر کرتے اچانک جذباتی ہو گئے ۔وزیراعظم کو براہ راست گالی بک دی۔ قوت سماعت نے ششدر کردیا۔ سچ پوچھیں تو میرے رونگٹھے کھڑے تھے اور میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کوئی ایسا بھی کر سکتا

بھارت میں امام مسجد اور ان کی معذور اہلیہ کو قتل کر دیا گیا

ہریانہ (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست ہریانہ میں نامعلوم افراد نے مسجد کے امام اور ان کی معذور اہلیہ کو قتل کر دیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ہریانہ کے ضلع سونی پت کے علاقے ملک مجری میں مسجد کے امام عرفان اور ان کی اہلیہ یاسمین

آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، کشمیر اور افغانستان پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر، جنرل کنیتھ مکینری نے ملاقات کی ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے ملاقات کے حوالے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سے

ہزارہ کی دم توڑتی ثقافت

مانسہرہ : 9ستمبر 2019 محبو ب الرحمان تنولی تصاویر سوشل میڈ یا۔ دنیا بھر کے ہر خطے کی طرح ہزارہ ڈویژن کا اپنا رنگ ، تہذیب تمدن اور رسم ورواج ہیں ،بہت ساری روائتیں دم توڑ رہی ہیں تو دو دہائیاں پہلے تک کی مقامی ثقافت کوبھی جدید

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق) ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے ، سندھ حکومت نے صوبے میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش میں نویں محرم الحرام کے جلوس کےلیے خصوصی

امریکہ طالبان مزاکرات کی منسوخی پر پاکستان کا ردعمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے. اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے،