خواتین صحافیوں کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا ہیڈ سے ملاقات
اسلام آباد( راحت علیم) خواتین صحافیوں کے وفد کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن انچارج علی خالد الدوسری سے ملاقات کی ہے جس میں بین الا قوامی سطح پر سعودی عرب کے کردار پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ر سعودی سفارتخانے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، ترجمان پی سی بی کہتے ہیں این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت ایک روپے66پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک) نیپرا نے ایک بار پھر بجلی ایک روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں بائیس ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ کی اجازت دوں گا ،استعفیٰ نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم آزادی مارچ کی اجازت دیں گے لیکن اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔
وزیراعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے دوٹوک فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر مکن سہولیات فراہمی کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جب کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے نواز شریف بیرون ملک علاج کاکہیں تو بھی انکار نہیں ہوگا۔
نواز شریف کے علاج کے حوالے سے!-->!-->!-->…
نواز شریف کی طبیعت پھر بگڑ گئی، مریم نوا ز بھی اسپتال داخل
فوٹو: فائل
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک مرتبہ پھر طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی ہے، مریم نواز بھی بیمار ہو گئیں سروسزاسپتال داخل۔
سروسز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ق کے قائد!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں دھرنے اور مارچ سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اپوزیشن سے مذاکرات کرنے!-->!-->!-->…
اجنبی لڑکی دفتر خارجہ کے کمیٹی روم پہنچ گئی
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک اجنبی لڑکی ٹہلتی ہوئی دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں داخل ہوئی، صدارت کی چیئر پر بیٹھی، فیس بک پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو کھلبلی مچ گئی.
میری اس ویڈیو کو لے کر بہت سے لوگوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی سب!-->!-->!-->…
عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے،چیئرمین نیب
کراچی(ویب ڈیسک ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
برطانیہ میں 39 لاشوں سے بھرا کینٹینر برآمد، کھلبلی مچ گئی
لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کی کاؤنٹی اسیکس میں لاشوں سے بھرا کنٹینر برآمد ہوا ہے جس میں 39 افراد کی لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے پاس کنٹینر سے ملنے!-->!-->!-->…
خواجہ سراؤں کیلئےسندھ کی سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مقرر
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کابینہ نے تمام صوبائی سرکاری اداروں میں خواجہ سراؤں کیلئے نوکریوں کا کوٹہ مقرر کردیا ہے.
صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت میں ہوا تھا جس میں ٹرانسجینڈر (خواجہ سراؤں) کیلئے تمام!-->!-->!-->…
Canada Election,Justin Trudeau wins Narrow victory.
Toronto (Web Desk)Justin Trudeau defied worst expectations to keep his job as prime minister. His Liberals are again the largest party, but have lost their majority. Find out where the parties are strongest and who were the winners and!-->…
مظفر آباد، صحافیوں پرپولیس حملے کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان
مظفرآباد (آصف رضا میر) مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد نے آزاد کشمیر میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے کامرتکب قرار دیکر چیف سیکرٹری مطہرنیاز رانااور انسپکٹر جنرل پولیس صلاح الدین خان کی خدمات حکومت پاکستان کو واپس کرنے اور پریس کلب پر!-->…
آغا علی نے تمام حدیں پار کیں ،روک نہیں سکتی تھی، سارہ علی
فوٹو: فائل کراچی (ویب ڈیسک)ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار و سابق منگیتر آغا علی سے رشتہ ختم کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا"یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرنا چاہتے تھے لیکن علی نے اس رشتے میں تمام!-->…
شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا یاجانا چایئے تھا، شاہد آفریدی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے بابراعظم کی جگہ اگر شعیب ملک کو ورلڈ کپ تک ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایاجاتا تو یہ کافی سمجھ آنے والا فیصلہ ہوتا۔ شاہد آفرید ی نے اپنے یوٹیوب چینل پر!-->!-->!-->…
رہبر کمیٹی کا حکومتی مزاکراتی ٹیم سے رابطہ، مطالبات پیش
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ، حکومتی کمیٹی کو بتایا کہ ہمارا موٴقف اور مطالبات پہلے والے ہیں۔
رابطے کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
نیب ترمیمی آرڈیننس اورخواتین کووراثت میں حقوق فراہمی کا آرڈیننس منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے چھ نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے، نیب ترمیمی آرڈیننس اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں 12!-->!-->!-->…
بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا۔
What good Indian High Commission is which can’t stand with its Army Chief? Indian High Commission!-->!-->!-->…
غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، بھارتی دعویٰ جھوٹ ثابت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندے دعوت کے باوجود شریک نہیں ہوئے ۔
ایل اوسی کے دورے کا اہتمام دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے!-->!-->!-->…
برطانیہ کا سب سے بڑا خاندان، 21 بچے، خاتون 22 ویں کےلئے امید سے ہیں
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کی 44 سلام سالہ خاتون سو ریڈ فورڈ 22 ویں بچے کےلئے امید سے ہیں،ایک بچہ فوت ہوا باقی تمام بچے صحت مند ہیں خود بھی خوش باش ہے.
ایک برطانوی خبر رساں ادارے نے برطانیہ میں ایک ایسی خاتون ہے جس کے 10 یا 15 نہیں بلکہ!-->!-->!-->…