ن اور پی پی آزادی مارچ پر رضا مند، دھرنامیں شامل نہیں ہوں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آدھی ان کی مان چکی ہیں آدھی بات پر اڑی ہوئی ہیں، پیپلز پارٹی جے یو آئی ف کے آزادی مارچ میں شرکت پر رضا مند مگر مارچ نومبر میں ہوناچایئے۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاو¿ن کا اعلان

بھارتی فوجی کی لاش پاکستان نے واپس کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی یہ فوجی ورکنگ باونڈری کے قریب نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) کے سب انسپکٹر پری توش منڈل،

مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر چیئر مین نیب کو نوٹس جاری

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیا اور 14 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ ضمانت کی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز ملک کے تین

نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کےلئے رولز میں ترمیم کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں خطاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کامیاب دورہ امریکا پر مبارک باد پیش کی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم نے

کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سلیکٹڈ حکومت تقریر کے گ±ن گا رہی ہے لیکن پوری قوم خاص طور پر کشمیر کی عوام مایوس ہے کہ کٹھ پتلی نے مسئلہ کشمیر کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ سیہون میں میڈیا سے

کشمیر پر اپوزیشن اور حکومت چٹان کی طرح‌ متحد ہیں، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد کے معاملے پر ہمیں کوئی تقسیم نہیں کر سکتا،کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت ایک ہیں، ۔ شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر

وزیراعظم کاشاندار استقبال، اللہ کی رضا کےلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں. عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا. امریکا کے 7 روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک سے اسلام آباد واپس پہنچےہیں، وطن واپسی کے دوران انہوں نے سعودی عرب

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا. تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…

عمران خان وطن واپسی کےلئے روانہ، ایئر پورٹ پراستقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) امریکہ کے کامیاب دورے کے بعدوزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، تحریک انصاف کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کابھرپور استقبال کا اعلان کر دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران

فیس بک پر لائیک کے آپشن میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیس بک پر صارفین اب کسی بھی پوسٹ کو لائیک تو کرسکیں گے لیکن لائیکس کی تعداد معلوم نہیں کر سکیں گے،فیس بک انتظامیہ نے ویب سائٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا فیس بک ہو یاکوئی اور سوشل میڈیا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کی

عمران کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹوں کے باوجو د اپنے انداز میں جشن منایا ، کہیں کہیںنعرہ بازی کرتے نوجوان سڑکوں پر بھی نکلے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 27ستمبرکو

افغانستان ، صدارتی انتخابات مکمل، نتائج کااعلان 17اکتوبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔ افغانستان میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 3 بجے تک ختم ہونی تھی تاہم افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجودجموں و کشمیر پر حملہ کرکےقبضہ کیا گیا، مہاتیر محمد

نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا ہے. جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان کی مدد مانگی ہے، عمران خان

نیویارک(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےاگر مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ یہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قابو میں آئیں گے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر

اللہ تعالی عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے،شاہد آفریدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ لاہورمیں کپڑے والے ایک برانڈ کی آوٹ لٹ پر افتتاح کے موقع پر گفتگو

مسئلہ کشمیر، عمران خان نے کسی ایک ملک کا بھی دورہ نہیں کیا، احسن اقبال

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےاگر حکومت کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے سے قدم اٹھاتی ہے تو اپوزیشن دو قدم آگے ہوگی۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعمران خان نے کسی ایک ملک کا دورہ نہیں کیا۔ لاہور میں

وزیر اعظم عمران کے طیارہ میں خرابی، روانگی کے بعد نیویارک دوبارہ لینڈنگ

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے کی دوبارہ نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی، وزیر اعظم آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی

وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات

نیو یارک(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان جوکہ اِن دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں

آزاد کشمیرمیں زلزلے سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

میرپور، آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے 19 افراد جاں بحق جب کہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر

حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو جنگ بندی کی پیشکش، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد کشیدگی بڑھنے کے باعث یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کر دی۔ سعودی عرب اور یمن کے درمیان 2015 سے جاری کشیدگی میں اب تک 10 ہزار سے