مدرسہ کے ڈرائیور کی 3 کمسن بچوں سے بدفعلی

فوٹو : سوشل میڈیا مردان (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ایک مدرسے کے ڈرائیور نے 3 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 بچوں کی جانب سے مردان پولیس کو شکایت درج کروائی گئی کہ مدرسے

وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہےاور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی طرف سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد استعفے کی منظوری کا

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

دبئی(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھی۔ پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی

اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں، آئی جی جمیل الرحمان

اسلام آباد(فدا محمد خان) انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان نے کہا یے کہ اسلام آباد پولیس میں اصلاحات لے کر آ رہے ہیں ، سائلین اور افسران کے مابین روابط کے فقدان کو دور کرنے کے لئے افسران کو عوام میں جا کر مسائل سن کر حل

مسلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن ناممکن ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری

بیرونی ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوشاں ہیں، ابرارالحق

اسلام آباد(وقار فانی مغل ) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ دُکھی انسانیت کی خدمت، امداد کی فراہمی میں شفافیت لانے اور کارکردگی کوبڑھانے کیلئے ”ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن“ کا اقدام اُٹھایا گیا ہے۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم کا اعلان، سعود شکیل سمیت کئی نئے چہرے شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف محمد وسیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے شان مسعود، محمد عباس اور حارث سہیل نیوزی لینڈ میں ناکامی پر ڈراپ کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پریس

پی آئی اے کا طیارہ کوالالمپور ایئرپورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا

کوالالمپور: پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ لیزواجبات کی عدم ادائیگی پر کوالالمپور ایئرپورٹ پرمقامی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق حکومت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہےپہلی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق پریس کانفرنس میں شفقت محمود نے کہا کہ 18 جنوری سے

شعیب ملک اور حفیظ کے متبادل بنائیں پھر سینئرز کو باہر کریں، شاہد آفریدی

لاہور: شاہد آفریدی مصباح الحق کی پاکستان کیلئے خدمات کی تعریف بھی کی اور ساتھ نیوزی لینڈ میں شکست پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مرغی کادل لے کر انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی جاسکتی ہے. لاہور میں کشمیر کرکٹ لیگ کے آفیشل ترانہ کی لانچنگ تقریب میں

مریم نواز کے سینے میں بھی دل ہے

محمد عمران چوہدری مچھ میں ہونے والے سانحے پر مسلم لیگ کی قیادت نے جس انداز میں دکھ و غم کا اظہار کیا، اور جس طرح لیگی قیادت متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہوئی، اس سے یہ تاثر زائل ہونے میں مدد ملی کہ یہ بے رحم اور سنگدل لوگ نہیں ہیں۔ قوم

طہامس سواتی پی ٹی آئی تحصیل اوگی کے فنانس سیکرٹری مقرر

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نےطہامس خان سواتی کو پی ٹی آئی تحصیل اوگی کا فنانس سیکرٹری مقرر کر دیا ہے، پارٹی کی ضلعی قیادت کو بھی ان کی حمایت حاصل ہے. اسلام آباد میں رہائش پذیر اوگی کے سماجی کارکن بشیر خان سواتی اینڈ

طاہر اقبال قتل کیس، گرفتار ملزمان نے اقبال جرم کرلیا

ہری پور(یاورحیات )وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی پی ٹی آئی خیبر پختوانخواہ کے ڈپٹی سیکرٹری ملک طاہر اقبال قتل کیس میں نیا موڑآ گیا ہے سینٹ ووٹنگ اور فیصل زمان کی جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی پاداش میں ملک طاہر اقبال کو

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ کر دیا ہے اوروزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی

اشاروں کی زبان پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے، وسیم عباس

ثاقب لقمان قریشی نام: محمد وسیم عباستعلیم: بی-اےشعبہ: جونیئر ایڈمن آفیسر (پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ)رہائش: راولپنڈی (آبائی گاؤں: تلہ گنگ) خاندانی پس منظر: والد پاکستان آرمی سے منسلک رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد گاؤں میں کپڑے کا کام شروع کر

متحدہ عرب امارات ائر لائن کے پائلٹ کا اسرائیل جانے سے انکار

دبئی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن کے تیونس سے تعلق رکھنے والےپائلٹ نے اسرائیل جانے سے انکار کردیا جس پر پائلٹ کو معطل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے جس کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عرب

چئیرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو ہائیکورٹ نے کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو تقرری کا مطلوبہ عمل مکمل نہ ہونے پر کام کرنے سے روک دیاہے۔ نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت

ڈرامہ ارطغرل کے’بامسی‘ اور ’ارتک بے‘ بھی پاکستان میں

اسلام آباد: ترکی شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’’بامسی‘‘ اور ’’ارتک بے‘‘ کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گے۔ اس سے قبل اس ڈرامہ سیریل میں ’’دوآن الپ‘‘ ، عبدالرحمان‘‘، ’’حلیمہ سلطان‘‘ اور انجن دولتان بھی پاکستان

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ ندیم افضل چن کے پاس معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط کا عہدہ بھی تھا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم نے