عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے کوششیں کرے، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے عالمی برادری افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کیلئے کوششیں کرے۔ آئی ایس پی آر  سے جاری اعلامیہ کے مطابق یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فلپوگرانڈی…

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس افغان ایشو سے جوڑ دیا

فوٹو : فائل برسلز(زمینی حقائق ڈاٹ کام) یورپی یونین نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس پر نظرثانی کے لیے طالبان پر ان کے اثر و رسوخ کو مدنظر رکھنے کی تجویز دے دی. یورپی یونین کی پارلیمان میں افغانستان کی صورتحال پر ایک قراردار پیش کی گئی ہے…

جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی حکمت عملی اپنانے پر وقت لگے گا، بابر اعظم

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا نیوزی لینڈ کے خلاف میچز بہت اہم ہیں جیتنے کی کوشش کریں گے۔ بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ، اس لئے ہم پلیئنگ…

تیل کی قیمت بھارت سے کم ، مزدور کی دیہاڑی 3گنابڑھ چکی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر عوام کو تسلی دینے کی بجائے نرخ بڑھنے کا دفاع کرنا شروع کردیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر کہاہے…

پاکستان نہیں ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان کو قبضہ کے قابل بنایا، امریکی سینیٹر

فائل فوٹو:رائٹرز اسلام آباد( ویب ڈیسک)افغانستان میں شکست پر امریکہ میں ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے الزام لگا یا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی حمایت کرکے طالبان کو افغانستان پر قبضہ کرنے کے…

مصباح کو اسٹریلیاکی ٹیم بھی دیں تو وہ اسے کینیا جیسا بنا دینگے، عاقب جاوید

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مصباح الحق کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کو آسٹریلیا کی ٹیم بھی دے دیں تو وہ ایک سال میں اس کا حال بھی کینیا جیسا حال کردیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…

حکومت کی تحریک طالبان پاکستان کو معافی دینے کی مشروط پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے تحریک طالبان پاکستان کو مشروط طور پر کا کہنا ہے کہ مشروط طور پر ٹ معافی دینے پر غور کر سکتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا ایک انٹرویو میں کہاہے افغان جیلوں سے ٹی ٹی…

پی ٹی آئی آزاد کشمیرکے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے اصغر خان کی ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی سماجی و سیاسی شخصیت راجہ محمد اصغر خان نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیرکے پبلک سیکرٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں راجہ…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے ٹیم کااعلان،3لیگ اسپنرز شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے ٹیم میں تین لیگ اسپنرز شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب…

افغان خواتین کو کوئی باہر سے آکر حقوق نہیں دلا سکتا، عمران خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھریہ موقف دہرایا ہے کہ اگر میں نائن الیون کے وقت وزیراعظم ہوتا تو افغانستان پر امریکی حملے کی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا افغانستان کی…

مہنگائی سے تڑپتے عوام پر حکومت نے پھر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آپریشن جنوبی وزیرستان میں آسمان منزا کے علاقے میں خفیہ معلومات…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

بیرون ملک پاکستانیوں کی رقومات بھیجنے پر عائد ٹیکس کٹوتیاں ختم

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر بیرون ملک سے پاکستانیوں کی رقومات کی ترسیل کو تمام ٹیکس کٹوتیوں نے مستثنیٰ قرار دے دیاہے۔ ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری…

طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند

نیو دلی( ویب ڈیسک)طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور موہن داس گاندھی بھی دہشتگرد تھے ، یہ بات دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے واضح کی ہے۔ مولانا ارشد مدنی سے بھارت کے مقامی میڈیا نے…

ن لیگ کے اراکین اسمبلی کیخلاف انتقامی کارروائی کیلئے فہرستیں بن گئیں

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں کنٹونمنٹ انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کو انتقامی کارروائی کانشانہ بنانے کیلئے لیگی اراکین اسمبلی کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ یہ انکشاف مسلم لیگ ن کی ترجمان نے میڈیا سے…

پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ تجویز، سمری وزارت خزانہ کو موصول

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کاامکان ہے اور سمری وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی اسپیڈ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش اور میچز کے شیڈول کااعلان

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچ سال بنگلہ دیس کا دورہ کرے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے اورمیچز کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی اوریہ دونوں…

ویکسین نہ لگانے والوں پر حکومت کا5پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 30ستمبر تک ویکسی نیشن نہ لگانے والوں کیلئے پانچ طرح کی مختلف پابندیوں کااعلان کردیاہے اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30ستمبر کے بعد ان افراد کو چھوٹ نہیں ملے گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ…