مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔
اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…
پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پریس کانفرنس کرنے تک وہ آپ کو چھوڑیں گے نہیں، اسد عمر کو رہائی دیتے جج کے ریمارکس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد…
بھارتی اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت…
حلیمہ سلطان کو کینز فلم فیسٹیول میں غیرمناسب لباس پر شدید تنقید کاسامنا
فوٹو:انٹرنیٹ
پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔
ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی…
امریکا کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پرحملوں پر اظہار افسوس
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشت گرد حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان…
ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد اور شیروان روڈ انٹر چینج بنانے کی منظوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب روپے مالیت کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی ،ایبٹ آباد اور شیروان روڈ کو ملانے کیلیے ہزارہ موٹر ے پر اینٹر چینج بنانے کی منظوری دی گئی.
وزیرمنصوبہ احسن اقبال کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ…
بھارت اپنی انوکھی شرط منوا کر ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضا مند
فوٹو: فائل
لاہور : بھارت اپنی انوکھی شرط منوا کر ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضا مند ہو گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ شرط مان کر بھی ہائبرڈ ماڈل پر مشروط بھارتی رضامندی پر مطمئن ہو گیا۔
پاکستان کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت اپنے سب…
جبری شادیوں کا تو سنا تھا جبری علیحدگیوں کا ایک نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف نے کہا ہے
جبری شادیوں کا تو سنا تھا جبری علیحدگیوں کا ایک نیا عجوبہ متعارف ہوا ہے، عمران خان نے یہ بات ایک بیان میں کی ہے.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا ہم نے…
شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، تینوں کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد باہر آنے پر دوبارہ گرفتارکیاگیا۔
پنجاب پولیس نے…
فیاض الحسن نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، عمران خان پر تنقید
اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر اورتحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا مجھے تو زمان پارک داخل ہونے سے روک دیاگیا تھا۔
اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں پارٹی…
سینئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کااعلان کردیا،شیریں مزاری سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے اہم سینئر رہنما تھیں۔
اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں…
عمران خان نیب میں پیش، 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نیب میں پیش ہو گئے جہاں ان سے 190 ملین پاوٴنڈز کی غیر قانونی منتقلی پر جواب طلب کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان 190 ملین پاوٴنڈز کے برطانوی کرائم ایجنسی…
ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے اپنے نہایت تجربہ کار سفیر علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا جبکہ سعودی عرب بھی ایران میں سفیر کی تقرری کا اعلان کرچکا ہے۔ رواں سال مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی…
اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع
فائل:فوٹو
لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ…
حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والا اسٹنٹ بھی مہنگا کر دیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اAف پاکستان ( ڈریپ) نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں…
پنجاب انتخابات نظرثانی کیس ، نظرثانی کو اپیل میں تبدیل مت کریں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات کے عدالتی حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف نے جواب جمع کرادیا اور کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہتا ہے سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کو زندہ کرے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…
کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنپٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔
احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر پیشی کے موقع پر کمرہ…
ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…
عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں…
شیریں مزاری کی گرفتاری ،آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کے…