ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، 700 ارب کے نئے ٹیکسز شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد:نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، 700 ارب کے نئے ٹیکسز شامل کئے جائیں گے ۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔ وفاقی حکومت…

گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا،گدھوں کی مجموعی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی. یہ انکشاف رواں مالی سال کا اقتصادی سروے میں کیا گیاہے، اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران…

پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان” کے نام سے جگمگا اٹھی

فوٹو: ڈان نیوز اسلام آباد : پی ٹی آئی سے ٹوٹے سیاسی ستاروں کی کہکشاں "استحکام پاکستان" کے نام سے جگمگا اٹھی، جہانگیر ترین کی سربراہی میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نے نئی پارٹی کااعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے لاہور میں علیم خان اور…

عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکیل قتل سمیت 17 کیسز میں 12 اور 19 جون تک ضمانتیں منظور،توشہ خانہ کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی، ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ…

واٹس ایپ ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کا فیچر لے آیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…

شرپسند عناصراور قومی تشخص کو تباہ کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سنگین کرپشن کے الزامات ہیں۔ گزشتہ حکومت نے 4 سال میں اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا اس کے باوجود کسی نے سرکاری اداروں پرحملہ نہیں کیا۔ ترک میڈیا کو انٹرویو…

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ،انتہاء پسندوں نے ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے…

ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست ، ارشد شریف کی والدہ کی درخواست میں فیصل واوڈا،سلیمان اقبال، مراد سعید اور عمران ریاض خان کو بھی شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی۔…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت بغیر کاروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کاروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی۔اٹارنی جنرل نے سماعت بجٹ سیشن کے بعد رکھنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…

لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جان بچ گئی

فائل:فوٹو ممبئی: آنجہانی گلوکارہ لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم ان کی جان بچ گئی اس واقعے کے بعد 3 ماہ تک شدید علیل رہیں لیکن پھر صحتیابی کے بعد انہوں نے پھر سے گائیکی شروع کر دی اور کئی مشہور گانے…

صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا…

خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ پولیس نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خدیجہ شاہ سمیت دیگر…

ہم ان چند ججز کے ساتھ نہیں کھڑے جو آئین، قانون کو ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں،عرفان قادر

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کاکہنا ہے کہ نواز شریف کیس میں مریم بی بی کو کلیئر کیا جا چکا ہے۔ یہی کیس نواز شریف کیخلاف تھا۔ جو آمدن نواز شریف نے کبھی لی ہی نہیں، کہاگیا اسے چھپایا گیا۔ سپریم کورٹ نے یک جنبش قلم…

نجم سیٹھی یا ذکا اشرف،چیئرمین پی سی بی کےلئے پی پی پی اور ن لیگ آمنے سامنے

فوٹو: فائل لاہور: نجم سیٹھی یا ذکا اشرف،چیئرمین پی سی بی کےلئے پی پی پی اور ن لیگ آمنے سامنے،وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی نامزدگی کے بعد میچ پڑ گیا۔ پیپلز پارٹی اپنے غیر اعلامیہ امیدوار ذکا اشرف کے نام…

مالیاتی خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال کا بجٹ کا مسودہ تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد:6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیارکرلیاگیاکل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔…

وزیراعظم شہبازشریف کی جماعت ن لیگ کو آزاد کشمیر ضمنی انتخاب میں شکست ہوگئی

فوٹو: اسکرین گریب باغ، آزاد کشمیر: وزیراعظم شہبازشریف کی جماعت ن لیگ کو آزاد کشمیر ضمنی انتخاب میں شکست ہوگئی، پیپلزپارٹی کے پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر 22619 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے. ضمنی الیکشن باغ ایل اے 15 کے انتخابی نتائج کے…

پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956  ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

فوٹو : فائل  اسلام آباد: پانچ صنعتی شعبوں میں سالانہ 956  ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف،صرف رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سالانہ  500 ارب روپے کے ٹکیسز چوری ہوئے.      بین الاقوامی ریسرچ  ادارے ایپسوس کی طرف سے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے…

 وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سمیت میڈیکل اور کنونس الاؤنسز میں اضافہ کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس کی مد میں تیس فیصد تک جبکہ پنشن میں20 فیصد اضافہ سمیت میڈیکل اور کنونس الاونسز میں اضافہ کا امکان ہے تاہم پے…

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟

لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج 11 مقدمات میں 2 عدالتوں میں پیش ہوں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج 11 مقدمات میں 2 عدالتوں میں پیش ہوں گے، ان کی اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی. سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خلاف 9 مقدمات کی سماعت کیلئے جوڈیشل…