عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناہے کہ ایک چیف جسٹس کی جتنی تنخواہ ہے، اس کا چوتھائی ہی ہمیں لینے دیا جائے۔ یہ عدلیہ تین تین وزرائے اعظم کھا گئی ڈکار بھی نہیں ماری۔ آج بھی ہمارے سر پر بادل منڈلا رہے ہیں کہ آئی ایم ایف قرض دے…
کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں، اداکار شہروز سبز واری
فائل:فوٹو
کراچی: اداکار شہروز سبز واری کا کہنا ہے کہ کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں جبکہ مرد صرف خواتین کی خوبصورتی، تعلیم اور رنگت دیکھ کر محبت اور عزت نہیں کر رہے ہوتے ہیں بلکہ وہ کچھ اور چیزوں کی وجہ سے ان سے محبت…
صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان عسکری تنصیبات پر حملے کرکے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانا چاہتے تھے۔
شہری ماجد محمود کی…
فٹبالر ڈو کم فوک نے رونالڈو کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا
فائل:فوٹو
ریاض: فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔رونالڈو نے گزشتہ سال دسمبر میں النصر کیلئے 200 ملین یورو سے زیادہ مالیت کے معاہدے پر دستخط کیے تھے، جو جون 2025 تک کیلئے…
نو مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔جبکہ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں…
عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت
فائل:فوٹو
لاہور: ہائی کورٹ میں جاری عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے اپنے جواب میں کہا کہ اب ہم درست سمت میں جا رہے ہیں، اچھے نتائج آئیں گے۔
سینئر صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست…
ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ عدالت کینیا اور یو اے ای سے معاہدوں کیلئے اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور کرتی ہے۔ عدالت…
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس، فواد چوہدری 17 جون کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدالت نے فواد چوہدری کو 17 جون کو طلب کرلیا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے ضامن بھی آئندہ سماعت طلب کرلیے
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کیخلاف اداروں کو بغاوت پر…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم رہ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: بائپر جوئے کی شدت اور پیش قدمی تیزی سے جاری ہے سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 350 کلو میٹر رہ گیا، 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند ہو رہی ہیں۔
طوفان کے اثرات کی وجہ سے شہر میں…
روس سے آنے والا تیل عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر فی بیرل سستا ہے، وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے
روس سے آنے والا تیل عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر فی بیرل سستا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل کا معاہدہ ہوا ہے،41ہزارٹن خام تیل لیکرپہلا جہاز لنگرانداز ہوچکاہے۔
جڑواں…
سینیٹر رضاربانی نے 9مئی واقعات کی فوجی عدالتوں میں مقدمہ کی مخالفت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضاربانی نے 9مئی واقعات کی فوجی عدالتوں میں مقدمہ کی مخالفت کردی، رضا ربانی نے یہ بھی کہاکہ ملک میں ٹیسٹ ٹیوب سیاسی جماعتیں بنانا چھوڑ دیں۔
وہ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال…
آئی ایم ایف کا وفاقی بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار، لیوی بڑھانے کا مطالبہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹر کی لیوی ناکافی قرار دے دی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے.
وزارت خزانہ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ آئی…
علی محمد خان کی گرفتاری روکنے اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی گرفتاری روکنے اور مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی رہ نما کی کسی بھی مقدمہ میں…
سپریم کورٹ نے ججمنٹ ری ویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججمنٹ ری ویو ایکٹ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا ہے دوبارہ ایک اور قانون کو معطل نہیں کرسکتے. اپیل اور نظر ثانی میں بہت فرق ہے, قانون سازی…
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔
نیپرا نے اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہور اور پشاور آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا تاہم کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں۔جبکہ سمندری طوفان کے اثرات پیش نظر سندھ حکومت نے تمام ضلع افسران و ملازمین کی چھٹیاں…
صندل خٹک کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام تحت گرفتار صندل خٹک کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کوسینئر سول جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں ایف آئی اے نے تفتیش…
جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس ، عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور
فوٹو:فائل
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق وفاقی وزیر عمرایوب کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لینے کی استدعا منظور کر لی
انسداد دہشت گردی اسلام آباد کے جج راجہ حسن عباس نے کیس کی سماعت کی۔…
ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ
فائل: فوٹو
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس لگیں گے مگر مہنگائی نہیں ہو گی، وزیر مملکت خزانہ کے مطابق نئے ٹیکسز پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔
وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے…