توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قراردینے کیخلاف اپیل پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار آفس تمام متعلقہ درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کیلئے مقرر کرے۔
چیف جسٹس…
افغانستان کی طالبان حکومت کا بھی باجوڑ میں دھماکہ پر ردعمل سامنے آگیا
فوٹو: فائل
کابل:افغانستان کی طالبان حکومت کا بھی باجوڑ میں دھماکہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے اورانھوں نے باجوڑ ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفننگ کی اسلام آباد میں مصروفیات کا شیڈول
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے و چینی نائب وزیراعظم ہی لائفننگ3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا،چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفننگ کی اسلام آباد میں مصروفیات…
باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی
فوٹو: فائل
باجوڑ : باجوڑ،جے یوآئی کنونشن میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد54 ہوگئی،100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکا ہوا…
سی پیک چین اور پاکستان کی دوستی کے لیے ایک نیا معیار بن گیا، چینی وزارت خارجہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سی پیک کے10سال مکمل، چینی نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے، چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ 30 جولائی سے یکم اگست تک کا ہے.
چینی وزارت خارجہ کے مطابق سال 2023ء صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ…
آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری میں پی ٹی آئی اراکین کے کردار کی تحقیقات کی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں اور آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی سینیٹر، زکے کردار کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا گیا ہے.
پاکستان تحریک انصاف کی کور…
چینی نائب وزیر اعظم کی آمد ، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں پیر اور منگل کے روز چینی نائب وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا لہٰذا سکول، کالجز اور دفاتر بھی بند رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ، پیر کو روانہ ہوئے ایک دن بعد واپسی ہوگی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان…
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے،صدرعارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہنا ہے کہ کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوثی اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، امام حسین نے طاقت اور تعداد کم ہونے کے باوجود اسلام کے اصولوں اور اقدار سے دستبردار ہونے سے…
چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد :چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ائرپورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور راناثناللہ نے معزز چینی مہمان کا استقبال کیا.
دورہ کے دوران وہ مختلف منصوبوں کے معاہد وں سمیت…
خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں،سجل علی
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ نے کہاکہ بچوں پرظلم کے زیادہ سے زیادہ کیسز رپورٹ کریں تاکہ ظالموں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔
اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام…
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی (پی ٹی آئی پارلیمنٹر ینز) میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔
پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، احمد حسین…
مینز ٹی20 ورلڈکپ2024ء کے لئے تاریخیں سامنے آگئی
فائل:فوٹو
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز…
راولپنڈی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس پر امن اختتام پذیر ہو گئے
فائل:فوٹو
لاہور/ کراچی/راولپنڈی : راولپنڈی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس پر امن اختتام پذیر ہو گئے، نواسہ رسول جگر گوشہ بتول جنت میں نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت…
خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ،3 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی : 27/28 جولائی کو، خیبر اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے ذریعے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جولائی کو خیبر ضلع کے جنرل علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز اور…
حاجیوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے،وزارت مذہبی امور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔رقم کی واپسی کاعمل پیر سے شروع کیاجائے گا۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج کرنے…
پاکستان کا چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق کاکہناہے کہ پاکستان میں سول ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام بھی زیر غور ہے۔
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے…
یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
فوٹو: فائل
نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…
نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش ہی نہیں کیا، رانا ثناء اللہ
فائل :فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ نواز شریف کی سزا عدالتی فیصلہ ہے، عدالتی فیصلوں کے ختم ہونے کا ایک طریقہ کار ہے وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں…
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں پرگامزن ، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد/لاہور/پشاور/ کراچی: ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش…