سانحہ 9مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی،فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت جج عبہر گل نے کی ۔ عدالت نے عدم پیروی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔حکم نامے میں عدالت نے کہا کہ سیکرٹری، آئی جی ، ڈی جی ایف آئی ایمان مزاری کو گرفتار نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

نور بخاری نے ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے نکلنے کا راستہ دکھا دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے سپر سٹار ماہرہ خان کو ذہنی دباؤ سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتا دیا۔ گزشتہ دنوں ماہرہ خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم رئیس کی ریلیز کے…

نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت پہلا آنکھ دوست سمارٹ فون متعارف

فوٹو: فائل بیجنگ: چین کی کمپنی ٹی سی ایل نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت سمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔اس میں تمام رنگ اپنی آب و تاب کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی…

پرویزالٰہی کو بھی ڈسڑکٹ جیل اٹک منتقل کردیاگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو نقص امن کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کرکے 3ایم پی او کے تحت 15دن کے لیے ڈسڑکٹ جیل اٹک میں نظر بند کر دیا جیل منتقلی سے قبل اسلام آباد میں سابق وزیر…

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا آج سری لنکا میں ہوگا،جوش و خروش عروج پر

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا آج سری لنکا میں ہوگا،جوش و خروش عروج پر، ایک بڑے مقابلے کےلیے روایتی حریف آج ایشیا کپ 2023ء کے گروپ میچ میں کینڈی میں دو، دو ہاتھ کرنے جارہے ہیں۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ، میجر اور سپاہی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے جھڑپ، میجر اور سپاہی شہید، میران شاہ شاہ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے میجر اور ایک سپاہی شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور…

سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان، وہ پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر ہیں. عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، سینیٹرعون عباس بپی…

پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی کراچی: ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، میچ کا سنسنی خیز اختتام ہوا، آخری بال تک سکوربرابرتھا جب عالیہ ریاض نے چوکا مار کر فتح پر اختتام کردیا۔ اس سے قبل…

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار کر لئے گئے، پولیس نے انھیں اسلام آباد منتقل کر دیا.  ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو 3 ایم پی او کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور…

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا عمل 30 نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت…

لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی رہا، کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یز الہٰی کو ایک گھنٹے میں عدالت پیش کریں،…

نیب ترامیم سے مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔نیب کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں سال مجموعی طور پر 22 مقدمات احتساب عدالتوں سے واپس ہوئے، نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر…

ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہنگامہ آرائی کے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے درخواستیں خارج کیں۔ عدالت نے عدم پیروی پرشاہ محمود قریشی کی…

ایلون مسک نے ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کالز سے متعلق اہم اعلان کردیا

فوٹو: فائل نیویارک:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔آڈیو اور ویڈیو کالز کرنے کیلئے کسی فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا…

سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے سے متعلق عدالتی حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی 2 سماعتیں…

نیب ترامیم سے بلاواسطہ حقوق متاثر ہونے کا پہلو ضرور ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس ،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے زور لگا لگا کر نیب ترامیم میں غلطی ڈھونڈی جا رہی ہے،ملک میں پارلیمنٹ اور عدلیہ کو اپنے اپنے طریقے سے چلنے دیں، اس وقت عام…

شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے،آپ بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف اور کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے سخت حامی تھے۔عمر بھر غاصب بھارتی فوج کے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف…

نگراں حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، ڈالر کے بعد پٹرول کی بھی ٹرپل سنچری

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگراں حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، ڈالر کے بعد پٹرول کی بھی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی، ٹی وی چینلز کی رات 12 بجے کی شفٹ اٹھنے کے بعد تقریباً سوا 12 اضافے کا اعلان کیا گیا. نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول کی…