نگران وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا ہے، نگران وفاقی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود…

نوازشریف کے استقبال کیلئے آئیں موٹرسائیکل ملے گا،ن لیگ کی ویڈیو وائرل

فوٹو:فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے آئیں موٹرسائیکل ملے گا،ن لیگ کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈیا پر یہانتہائی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 21…

ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل انقرہ : ترک پارلیمنٹ کے قریب وزارت داخلہ پرخودکش حملہ کی ویڈیو ،2 دہشتگرد ہلاک ، حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب ہوا، جب پارلیمنٹ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلنے والی تھی۔ ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں وزارت…

نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا،پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا. ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر پٹرولیم لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی جبکہ…

اسلام آباد میں غیر قانونی رہاش پذیر افغانیوں کے خلاف آپریشن،800 گرفتار

 فوٹو : سی ٹی ڈی اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر قانونی رہاش پذیر افغانیوں کے خلاف آپریشن،800 گرفتار کرلے گے، یہ آپریشن سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ  کیا ہے۔ سرچ آپریشن اسلام آباد اور گردونواح میں کیا گیاہے اس دوران 800 افغان…

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس

فوٹو: فائل کابل: افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں سفارتی حمایت کی کمی سفارتخانہ بندکرنےکی بڑی وجہ ہے. افغان سفارتخانہ نئی دہلی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نگران حکومت کے دور میں پٹرول کئی بار اضافے کے بعد 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی نئی قیمتوں کا…

چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار

فوٹو: فائل اسلام آباد: چترال حملے میں ملوث 200 ٹی ٹی پی کے دہشتگرد افغانستان میں گرفتار،حکومت حکومت نے پاکستان کے مطالبے پر ان کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف حکومت پاکستان کی…

مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا،شہدا کی تعداد 53 ہو گئی

فائل:فوٹو کوئٹہ: مستونگ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جس کے بعد شہدا کی تعداد 53 ہو گئی جب کہ صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سول اسپتال میں مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی…

آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

فائل:فوٹو مظفرآباد :آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا، آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنوں کو ختم کرنے اورعوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کی…

میکسیکن لیگ، میچ کے دوران کتاگراؤنڈ میں گھس آیا،سٹار فٹبالرز کو ڈاچ دے کر تگنی کاناچ ناچادیا

فوٹو: اسکرین گریب میکسیکو: میکسیکن لیگ کے ایک میچ کے دوران کتاگراؤنڈ میں گھس آیاکھلاڑیوں سے فٹبال چھین کر بھاگ نکلا۔ کتا گراونڈ میں داخل،کھلاڑیوں سے فٹ بال چھین کرسب کوڈاج دیتا رہا،فٹ سٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی اور کمنٹیٹرز بھی یہ لمحات…

کس وقت کی نیند انسان کو جلد بوڑھا نہیں ہونے دیتی

فوٹو فائل آگسٹا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کی بہتر نیند حیاتیاتی طور پر عمر بڑھنے عمل کو سست کرتی ہے۔ امریکی ریاست جارجیا میں قائم آگسٹا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی سائنسدانوں کی ٹیم نے مطالعے کیلئے اوسطاً 50 عمر کے 6052 افراد…

تھریڈز کی جانب سے ایک نئے فیچر پر کام جاری

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایکس کے مقابلے میں میٹا کی جانب سے لانچ کیا جانے والا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم تھریڈز ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاوٴنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاوٴنٹ کو ختم کر سکیں گے۔ جولائی میں…

امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی موقف کی تائید

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کالعدم تحریک طالبان ( ٹی ٹی پی ) کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی موٴقف کی تائید کی ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک سیمینار سے…

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔ جیمز کلورلی نے دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے…

علیحدگی پسند شادیاں جاپان میں مقبولیت پانے لگ گئیں

فائل:فوٹو ٹوکیو: جاپانی خاتون ہیرومی اور ان کے شوہر ہیدیکازو تاکیدا کی شادی کو کئی سال گزرچکے ہیں اور ان کا ایک بچہ بھی ہے لیکن وہ شادی کے شروع دن سے ایک دوسرے سے ایک گھنٹہ کے فاصلے پر رہائش پذیر ہیں۔ ’علیحدگی پسند شادیاں جاپان میں بہت…

نوازشریف کے معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے، نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو لندن: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ نوازشریف کے معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے، نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عدالتوں سے ریلیف نہ ملا تو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بدقسمتی سے نتائج کا سامنا…

نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکی ریاست نیویارک میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم کردیا سڑکوں کو ندی نالوں بن گئیں جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 5 روز سے مسلسل ہونے والی بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں گزشتہ روز ہونے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مذمت بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ میں جمعہ کو پاکستان میں ہونے…