بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرادیا، کوہلی کی سنچری، پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ورلڈ کے اہم میچ میں انڈیا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر اپنا مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ بھارت اس فتح کے بعد نیوزی لینڈ سے بہتر…

نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی

فائل:فوٹو جدہ: سعودی عرب سے قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی پہنچ گئے،ہفتہ کو 150 صحافیوں کے ساتھ اسلام آباد آمد ہو گی۔ نوازشریف دبئی میں اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کے مطابق نواز شریف اسلام آباد ائیر پورٹ…

عالمی سفارتی کوششیں بھی رائیگاں،صہیونیوں نے مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم سلسلہ نہ رک سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ،…

توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وارنٹ معطل کر دئیے گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی وارنٹ معطل کر دئیے گئے، درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا جو بعد میں سنایا، جج محمد بشیر نے 24 اکتوبر تک وارنٹ معطل کرتے ہوئے کہا ہے اگر نوازشریف پیش نہ ہوئے تو وارنٹ بحال ہو…

امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: امریکہ کی طرف سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد کا اعلان کیا گیاہے،امریکی صدر کا غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔ امریکی سفارتخانہ سے جاری اعلامیہ میں کہا…

امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد دوبارہ ویٹوکردی

فوٹو: فائل نیویارک : امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد دوبارہ ویٹوکردی، غزہ میں جنگ بندی کی یہ قرارداد برازیل کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں مطابق سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی…

ایفی ڈرین کوٹہ کیس ، حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار، بری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو  لاہور: ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم م قرار دیتے ہوئے لیگی رہنما کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید جہاں پر ہے یہ نہیں معلوم مگر اس نے میرے اوپر جھوٹا قتل کا مقدمہ درج کروایا،…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز ، نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے…

جج ابوالحسنات اور علیمہ خان کے درمیان دلچسپ گفتگو، عدالت میں قہقہے لگ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے درمیان سماعت کے دوران دلچسپ گفتگو ہوئی، جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔جج نے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے فیملی کو…

پاکستان کوآسٹریلیاکے خلاف میچ سے قبل بڑادھچکا لگ گیا

فائل:فوٹو ممبئی :پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کو وائرل بخار میں مبتلا ہونے کے باعث غیرضروری ملاقاتوں سے روک دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق اسوقت بخار اور فلو کی علامات سے دوچار ہیں، بیماری کے ممکنہ پھیلاوٴ کو روکنے…

نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا

فوٹو: ایکس اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی لگاتار چوتھی فتح، افغانستان کو 149 رنز سے ہرادیا، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے 16ویں میچ میں با آسانی مات دی، گلین فلپس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ نیوزی لینڈ کے 289 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم…

خدیجہ شاہ کی جناح ہاوٴس حملہ اور عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ مقدمہ میں ضمانت کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اور ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی جناح ہاوٴس حملہ اور عسکری ٹاور جلاوٴ گھیراوٴ مقدمہ میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی۔ ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم اور اسجد جاوید گھرال پر مشتمل دو رکنی…

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے روسی قرارداد کی ناکامی پر اظہار مایوسی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے روس کی طرف سے پیش کردہ قرار داد کو منظور کرنے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے سلامتی کونسل کی طرف سے منظوری میں ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔ اقوام…

ملالہ یوسف زئی کی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت،جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو لندن: ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں ملالہ نے کہا کہ میں غزہ میں الاھلی ہسپتال پر بمباری دیکھ کر…

غزہ ہسپتال حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے، عامر خان

فائل:فوٹو پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔ عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ ان حملوں کو روکنے کے لیے…

ملالہ یوسف زئی کے غزہ کے ہسپتال کے ٹویٹ پر فاطمہ بھٹو کا ردعمل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز غزہ کے ہسپتال پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی تو معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اس پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ اسے ’نسل کْشی‘ کہیں۔ گزشتہ روز غزہ کے…

سعودی عرب نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کو گھناوٴنا جرم قرار دے دیا

فائل:فوٹو سعودی عرب نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کو گھناوٴنا جرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ خطرناک فعل عالمی برادری کو مجبور کرتی ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کو لاگو کرنے میں دہرے معیارات کو ترک کر دے۔ عرب میڈیا کے مطابق…

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت کے جج…

غزہ کے بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے،کینیڈین وزیراعظم

فائل:فوٹو کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ میں غزہ کے الاہلی عرب اسپتال میں زندگی کا ضیاع دیکھ کر خوفزدہ ہوں۔ بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر غزہ کے الاہلی عرب اسپتال پر…

کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

فائل:فوٹو بگوٹا:کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔کولمبین صدر گستاوو پیٹرو کاکہناہے کہ معصوم بچوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے چاہے وہ کولمبیا میں ہو یا فلسطین میں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر…