چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی
فوٹو: روئٹرز، چائینہ میڈیا
گانسو: چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبہ تلے سے لوگوں کو نکالا جارہاہےاور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔
خبررساں ادارے روئٹرز نےسرکاری میڈیا کی رپورٹس…
عمران کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت بھی اڈیالہ جیل میں ہوگی
امریکہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں لیتا،ترجمان محکمہ خارجہ
ا پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر محکمہ خارجہ اور پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں تھے
پی ٹی آئی رہنماوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی نادرا نے تردید کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی نادرا نے تردید کردی، ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ شناختی کارڈ سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔
ترجمان نےپی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک…
شیر افضل مروت کی نظربندی، حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔جواب میں حکومت نے استدعا کی کہ عدالت نظر بندی کے خلاف دائر درخواست مسترد کرے۔
حکومت کی جانب سے محسن عباس…
اشناشاہ کافلسطین کی حمایت کرنے پر خود پر تنقید کرنے والے صارف کو کراراجواب
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور نسل کشی کے خلاف مسلسل آواز اْٹھاتی نظر آرہی ہیں، وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے بیگناہ اور معصوم…
اینٹی کرپشن کیس، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔
خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے فواد چوہدری کو 2 لاکھ روپے کے…
سندھ حکومت کی عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ حکومت نے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔چیف سیکرٹری سندھ نے صوبائی الیکشن کمشنر کو یقین دہانی کرائی کہ شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں…
اسرائیل، حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں،مصر
فائل:فوٹو
قاہرہ : مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔جبکہ حماس نے اسرائیلی فوج سے پہلی کی متعین کردہ حدوں سے پیچھے ہٹنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری…
غیر شرعی نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین تحریک انصاف کے اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی طبیعت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے لاہور میں ہیں۔
ڈسٹرکٹ…
ایران کا انڈیا سمیت 33 ممالک کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان،پاکستان شامل نہیں
ایرانی دستکاری، سیاحت اور ثقافتی ورثہ کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے ایران کے اس فیصلے کو ایک بین الاقوامی پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی وزارت کی طرف سے ابتدائی طور پر 60 ملکوں کیلئے ویزا فری انٹری کی تجویز پیش کی گئی تھی
ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کو کالعدم قرار دے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…
اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 90 فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی
فائل:فوٹو
غزہ : غزہ پر اسرائیلی مظالم کاسلسلہ نہ تھم سکا ، اسرائیلی فضائیہ نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب…
حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر…
عسکری قیادت کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک-بھارت جنگ 1971کے دوران…
سپریم کورٹ کا وزارت دفاع کو لیز شدہ اراضی کی ادائیگی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد وحید کے تحریر کردہ فیصلے میں وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ حقائق کی بنیاد پر قانون اپیل کنندہ کی بے حسی کو…
تحریک انصاف کا منفرد،کامیاب ورچوئل جلسہ،رہنماوں کے خطابات،دنیا بھر سے کارکن شریک ہوئے
فوٹو: ایکس
کراچی: تحریک انصاف کا منفرد،کامیاب ورچوئل جلسہ،رہنماوں کے خطابات،دنیا بھر سے کارکن شریک ہوئے، ملک بھر میں جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی نیٹ سروس سلو ہو گئی خاص کر سوشل میڈیا ایپس رینگنے لگ گئیں.
اپنی نوعیت کا…
سرفرازاحمد کی خراب کیپنگ،ناقص بیٹنگ محمدحفیظ کے ریڈارپہ آگئی
پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے
کاغان ویلی میں 18 سالہ لڑکی دریائے کنہار میں گر گئی،تلاش جاری
فاروق احمد
مانسہرہ: کاغان ویلی میں 18 سالہ لڑکی دریائے کنہار میں گر گئی،تلاش جاری ہے، ملنے والی اطلاع کے مطابق اتوار کو ایک 18 سالہ لڑکی پل عبور کرتے ہوئے دریائے کنہار میں گر ی.
موصولہُ تفصیلات کے مطابق کاغان کے علاقے کنڈیارہ کی رہائشی…
تحریک انصاف کا انکار،آصف زرداری نے بھی اتحاد کی کوششوں سے روک دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کا انکار،آصف زرداری نے بھی اتحاد کی کوششوں سے روک دیا،صدر آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
اس حوالے سے زیڈ ایچ ٹوڈے نے ذرائع سے رپورٹ کیا ہے کہ…