سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ رقم ،100انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس کے…

پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں…

سیکورٹی فورسز کا ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، 9 خوارجی جہنم واصل

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

آرمی چیف کاپاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ ،مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ کیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا ہے۔آرمی چیف نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں اور اپ گریڈیشن کے مختلف پروگرامز کے ذریعے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آرکے…

ترکیے کے دارالحکومت میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹرپردہشتگرد حملہ،4 افراد جاں،14 زخمی

فوٹو: روئٹر  انقرہ: ترکیے کے دارالحکومت میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹرپردہشتگرد حملہ،4 افراد جاں،14 زخمی ہوئے،انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گرد حملے اور فائرنگ کی گئی۔ ترکئے کے میڈیا رپورٹس میں کہا گیاہے کہ یہ…

بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہوسکی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود رہائی نہ ہوسکی، توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت تو مل گئی تاہم روبکار جاری نہ ہونے کے باعث ان کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا۔ اسپیشل جج سنٹرل ایف…

جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش کو قبول نہ کر کے اپنی عزت اور نام کو بچائیں،حامد خان

فائل:فوٹو لاہور:سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، 25…

نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کا کہنا ہے کہ فیصلے میں سابق ججز سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیئے گئے، عدالتی وقار کا تقاضا ہے کہ اختلاف تہذیب کے دائرے…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو…

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے علی…

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور…

بانی تحریک انصاف کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے معالجین سے معائنے کی درخواست پر سماعت…

سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی۔…

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق…

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر تبصرہ کرنے سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں…

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل

فوٹو : فائل لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل ہے، نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق انرجی ٹاسک فورس نے پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد آٹھ بیگاس سے چلنے…

برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا

فوٹو : فائل  کازان : برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور…

چھبیسویں آئینی ترمیم کیوں لائی گئی؟

مظہر عباس ہماری پارلیمانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ طاقت کا سرچشمہ کون ہے اس ملک میں جہاں طاقت ہے وہیں ’اقتدار‘ چاہے برسر اقتدار کوئی بھی ہو۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ 26ویں آئینی ترمیم میں اس نکتہ کا جواب تلاش کروں مگر…

صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ رات انھیں نامزد کیا تھا آصف علی زرداری نے آئینی عمل کی تکمیل کر دی۔  اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے…

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات ،صدرمملکت کی منطوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26اکتوبر 2024ء سے تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ خصوصی پارلیمانی…