Browsing Category

کھیل

بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی،پاکستان کو29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلنا ہے۔ بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے پاکستان ٹیم کو ویزوں اجرا میں تاخیر کے باعث…

ایشین گیمز، دو مرتبہ کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اس بار کوئی میڈل نہ جیت سکی

فائل:فوٹو بیجنگ:ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔ بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔…

ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا سوشل میڈیا خوب چرچا

فائل:فوٹو کراچی :رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا ہے، ان کے چاہنے والوں کی جانب سے شادی کے اس پْرمسرت موقع پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے…

پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی

اسلام آباد:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے آئی سی سی کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی جاری کی ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی…

سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ …

کرکٹ ورلڈکپ ، قومی سکواڈ کا اعلان ،اہم کھلاڑیوں کی واپسی 

فائل:فوٹو لاہور: کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بڑے میچز میں کوشش کی ہے باوٴلر ایسے ہوں جن کے پاس تجربہ ہو۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18…

شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں، ولیمے کی پر وقار تقریب وفاقی دارالحکومت کےایک نجی ہوٹل میں تاحال جاری ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق…

شاہد آفریدی کا بیٹی انشا کی رخصتی پر اشعار کی صورت میں جذباتی پیغام

فائل:فوٹو کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر اشعار کی صورت میں جذباتی پیغام شیئر کردیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شیئرکردیں۔ تصاویر میں…

شاہین شاہ آفریدی اور انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا ء آفریدی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو گھر لے آئے۔ …

ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا

فوٹو:فائل دبئی: ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا، جن میں امپائرز، 16 امپائر اور 4میچ ریفری شامل ہیں،ان میں سے 12 کا تعلق آئی سی سی امپائرز کے ایمریٹس ایلیٹ پینل سے ہے۔ رواں سال بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول…

ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا

فوٹو: ٹوٹر کولمبو:ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا،100 اوور کا میچ 23 اوورمیں ختم ہوگیا،بھارتی اوپنرزنے ہدف 6.1 اوور میں حاصل کرلیا۔ سری لنکا میں کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

چھ ملکی ٹورنامنٹ ،پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان

فوٹو:فائل اسلام آباد:سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ…

فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو: ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کی امید آخری بال تک موجود رہی،مینڈس نے پاکستان سے فتح چھین لی، سری لنکا پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی. سری لنکا نے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا جارحانہ انداز اپنایا، تاہم…

ایشیا کپ،پاک سری لنکا میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی

فائل:فوٹو کولمبو: ایشیا کپ کے آج ہونے والے پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے قبل کولمبو میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ رات سے ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور تیز…

ثانیہ مرزا نے ایک پاکستانی اداکارہ کو متاثر کن شخصیت قراردیدیا

فائل:فوٹو حیدرآباد: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آْپ جو بھی کچھ کرتی ہیں اسے دیکھتی ہوں۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے…

کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر آف منتھ قرار دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی…

نیوزی لینڈ کا کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز 

فوٹو:فائل کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کرنے کیلئے انوکھا انداز اختیار کیا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے معمول کے رسمی اعلان کے بجائے کرکٹرز کے بچوں، بیویوں، منگیتر اور والدین کے ذریعے ٹیم کا…

پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو: پاکستان 357 رنز کے تعاقب میں 128پر ڈھیر، 228 رنز سے بڑی شکست ہو گئی، رنز پر ، بارش نے میچ روک دیا تھا تاہم قسمت میں شکست لکھی تھی اس لئے بادلوں نے زیادہ دیر ساتھ نہ دیا. ، امام الحق 9 اور بابراعظم 10، فخر 27،افتخار…

پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان آج بھارت کیخلاف یہ 11 کھلاڑی میدان میں اتارے گا، میچ سے قبل ہی سپرفور کے اہم میچ کےلئے ٹیم کا اعلان کردیاگیاہے۔ ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی اسی پلیئنگ الیون کو برقرار رکھا…

ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی

فوٹو:فائل کولمبو: ایشیا کپ،میزبان سری لنکا نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 21 رنز سے مات دیدی، ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرا میچ تھا بنگلہ دیش دونوں میچز میں ناکام رہا. کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم کو…