Browsing Category
کھیل
پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان ٹیم بدستور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ میں شامل ہے جبکہ ٹاپ 2 سائیڈز میں جگہ پانے کے لئے باقی 4 سیریز کے نتائج اہمیت کے حامل ہوں گے۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ میں پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے، اس نے…
پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح وائٹ بال…
سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان و سینئر بیٹر بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔
جمعہ کی شب پیش آنے والے ٹریفک…
پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور: عالیہ رشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا…
بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر حملہ کرنے کے الزام میں بھوجپوری اداکارہ سپنا گِل کو گرفتار
فائل:فوٹو
ممبئی :انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کرنے والے پرتھوی شا ایک مرتبہ پھر مشکل پھنس گئے۔ممبئی کی مقامی عدالت نے دہلی کیپیٹلز کھلاڑی پرتھوی شا کو بھوجپوری اداکارہ سپنا گل سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے معاملے پر پولیس کو 19…
دس سال بعد پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دس سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی اس سلسلے میں چیمپئنز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے رابطے تیز کردیئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے…
ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض نے وقار یونس کے بھائی سے منگنی کرلی، علی یونس بھی معروف وی کمنٹیٹر ہیں۔
خوشیوں بھری یہ سادہ تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، جس میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ منگنی کی…
قومی کرکٹر بابراعظم ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیم کے کپتان بن گئے
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا گیا۔پی سی بی کی جانب سے…
پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔
پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
کوچز کے امیدوار 15…
بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بھی بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کپتان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری…
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے
فائل:فوٹو
ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے۔
حیدر ا?باد میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے آٹھویں ہی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے…
آئی سی سی وفد کا کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کا معاملہ ، آئی سی سی وفد کا کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
نیشنل بنک…
کھیلوں میں سیاسی عہدوں کے منہ پہ طمانچہ، اردن نے پاکستان کو 7 صفر سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: کھیلوں میں سیاسی عہدوں کے منہ پہ طمانچہ، اردن نے پاکستان کو 7 صفر سے ہرادیا ، فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دی۔
گزشتہ روز امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم…
چیمپئنز ٹرافی 2025،آئی سی سی وفد کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 2 رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریوں کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔
آئی سی سی کا 2 رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے جہاں پر آج ایونٹ آپریشنز کی سینئر…
چیمپئینز ٹرافی،آئی سی سی کاوفد کراچی پہنچ گیا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
فوٹو:اسکرین گریب
کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔
آئِی سی سی کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی…
سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔
شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی…
نسیم شاہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
قبل ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔
یادرہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور…
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی
فائل:فوٹو
نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی لانچنگ کردی۔
ٹرافی ٹور کی لانچنگ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ میں کی گئی، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکا کے کھلاڑی علی خان…
شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاداب خان نے اپنا میڈل ماں اورایوارڈ اہلیہ کودے دیا۔
کراچی کے نیشل اسٹیڈیم…
عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے باوٴلنگ کوچ بن گئے
فائل:فوٹو
لاہور: سری لنکا کرکٹ نے باوٴلنگ کوچ کے لیے سابق پاکستانی پیسر عاقب کی خدمات حاصل کرلیں۔
سری لنکا کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے باوٴلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
سری لنکا کرکٹ کاکہناہے کہ…