قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

58 / 100

فائل:فوٹو
لاہور: قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار” رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باوٴلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

Comments are closed.