Browsing Category
ہٹ سٹوری
آئینی بنچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نجکاری کا حکم واپس لیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔
دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی،…
بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات…
صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے، منظوری کے بغیر اور قانونی اعتراض کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کو وزیر اعظم آفس واپس بھیجا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے…
فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا.
پاکستان…
جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب کی درخواست بریت خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
دوران سماعت سپیشل پبلک…
اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔
تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔…
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔
شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔
بانی تحریک انصاف نے 2 روز قبل قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور…
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتک کے…
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلددورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
فائل:فوٹو
ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔
ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان…
فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس…
بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔
وکیل درخواست…
پاکستان میں عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزائیں دی…
پی ٹی آئی کی اموات سے توجہ ہٹانے کےلئے پارٹی اختلافات اورسنگ جانی کا پراپیگنڈا جاری
فوٹو: فائل
راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر دیگر رہنماوں کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک سے گفتگو کی ، اس موقع بیرسٹرگوہرکا کہنا تھا پی ٹی آئی کی اموات سے توجہ ہٹانے کےلئے پارٹی اختلافات اورسنگ جانی کا پراپیگنڈا جاری ہے۔
بانی پی…
فوج کی گرفت کی وجہ سے افغانستان سے اسمگلنگ صفر ہوگئی ہے، شہبازشریف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا ملک سے مہنگائی کی شرح نیچے آنے پر اطمینان کااظہار، اسمگلنگ کے حوالے سے کہا کہ فوج کی گرفت کی وجہ سے افغانستان سے اسمگلنگ صفر ہوگئی ہے، شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال۔
وزیراعظم…
سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200…
بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی اعلی قیادت کا انکشاف
فوٹو: سوشل میڈیا
عمرجاوید جٹ
پشاور: پی ٹی آئی دھرنے کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں کے دوران کیا ہوا؟بانی پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان کیوں ریکارڈ نہ ہو سکا؟تفصیلات سامنے آگئی، بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی…
ادارے اپنے دائرہ میں رہیں، گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے، بلاول
فوٹو : فائل ڈان نیوز
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں اجتماعات ہوئے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا" ادارے اپنے دائرہ میں رہیں، گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے،…
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72…
۔9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا…
صحافی مطیع اللہ جان کو ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صحافی مطیع اللہ جان کو ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ، عدالت نے ضمانت منظور کر کےرہا کرنے کا حکم دیا تھا ، 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات…