کوشش ہے عازمین حج کو کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ ہوں،بہترین سہولیات کا انتظام کیا ہے،سرداریوسف
فائل:فوٹو
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کیلئے رواں برس بہترین سہولیات کا انتظام کیا گیا ہے۔ کوشش ہے کہ کسی کو کوئی مشکلات درپیش نہ ہوں، وزیراعظم نے میری ذمہ داری لگائی ہے کہ تمام انتظامات اچھے ہوں۔…