بی این پی کامستونگ میں 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ بی این پی مینگل سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ دھرنا ختم کر دیا جبکہ احتجاج جاری رہے گا، دھرنے کی جگہ مختلف اضلاع…

ججز سنیارٹی کیس ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سمیت تمام درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بغیر حکمنامے کے ملاقات کرا کر دکھائیں۔ نو مئی کیسز میں…

مریم نوازنے پہلی ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی

فائل:فوٹو لاہور: آلودگی کے خاتمے اور ماحول کے تحفظ کا عزم، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پہلی ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔ لاہور میں ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا نوجوان ٹیلنٹ دن رات محنت کرکے پاکستان کی عزت اور ترقی میں اضافہ کرے گا۔ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام…

عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ صنم جاوید کیخلاف مقدمے میں چیف جسٹس کا استفسار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے ملزمہ عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ سپریم کورٹ میں پی ٹی…

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب…

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 5.6 شدت زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور اور گردونواح، اسلام آباد، راولپنڈی، صوابی، دیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال سمیت کئی شہروں…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سرکاری گواہ آج بھی پیش نہ ہو سکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔ عدالت نے آج 2 گواہوں مجسٹریٹ اور مدعی مقدمہ کو طلب کررکھا تھا۔ جج امجد علی شاہ کے روبرو ہونے والی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان…

Mostbet এর কাজ কি: নতুনদের জন্য নির্দেশনা

Mostbet এর কাজ কি: নতুনদের জন্য নির্দেশনাMostbet একটি অনলাইন বেটিং এবং গেমিং প্ল্যাটফর্ম যা বিশ্বব্যাপী বেটিং প্রেমীদের জন্য নানা ধরণের সুযোগ নিয়ে আসে। নতুনদের জন্য এটি কেমন কাজ করে এবং কিভাবে এটি শুরু করা যায় তা জানতে অনেকে আগ্রহী। এই…