تحریک انصاف کے رہنماؤں کو آج پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آنے پر پولیس نے عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب، زرتاج گل، حامد رضا، نیاز اللہ نیازی اور دیگر کو ملنے سے روک دیا، علیمہ خان اور بہنیں احتجاج پر بیٹھ گئیں اور جانے سے…

 یہ جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں، ایسے چلتا رہا تو ہم غلام ہی رہیں گے،علی امین گنڈا پور 

فائل:فوٹو لاہور :وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ نے زبردستی لوگوں کو اٹھا کر حکومتیں بنانی شروع کر دیں، یہ جوتے پالش کرنے والے لوگ چاہتے ہیں، ایسے چلتا رہا تو ہم غلام ہی رہیں گے۔ عمران خان کا…

ملٹری ٹرائلز کیس، سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا ہے کہ سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں…

ایران میں قتل کئے جانیوالے آٹھ پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں

فائل:فوٹو بہاولپور: ایران میں قتل کئے جانیوالے آٹھ پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں۔ خصوصی طیارے کے ذریعے لاشوں کو بہاولپور ایئرپورٹ پہنچایا گیا، میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں، ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دانش،…

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تقافتی تعاون سمیت مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ہنگری کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

۔9 مئی مقدمات ، چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں 9…

عالمی بینک نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو "انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ" قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان کا ٹیکس نظام انصاف کے اصولوں کے لحاظ سے غیر منصفانہ ہے جائیداد کو موثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں…

شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :جی ایچ کیو راولپنڈی میں شہداء کے اہل خانہ ایوارڈز دینے کی تقریب ، آرمی چیف نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بے لوث عزم قابل…