۔9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ،فرد جرم کے لیے تاریخ مقرر

فائل:فوٹو راولپنڈی:9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں، جس کے بعد عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی۔ سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی،…

پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور مہارت“ جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :آٹھویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے،،مشق کا مقصد فورم کے شرکاء کی طرف سے جدید خیالات ،تجربات کے اشتراک کے ذریعے جنگی مہارتوں کو بڑھانا تھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور…

بہت سے رہنما ناحق قید کاٹ رہے ہیں تحریک انصاف کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہوگا،زرتاج گل

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔ 9مئی بہانہ تھا عمران خان نشانہ تھا۔ عمران خان سے ملاقات کی لسٹ میں نام درج ہونے کے باوجود ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔ جیل کے باہر…

پاک افغان وزرائے خارجہ کی کابل میں اہم ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کے عزم کا اظہار

فائل:فوٹو کابل:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے جہاں انکی اعلیٰ افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی افغان وزارت خارجہ آمد پر افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے انکا…

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج،باضابطہ گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ و دیگر پر مقدمہ درج کرکے انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اور ساتھیوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے بعد انہیں باضابطہ گرفتار کرلیا…

سیکورٹی فورسز کی سوات میں کارروائی ،4خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع سوات میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی خوارج کے ٹھکانے پر موٴثر کارروائی کے نتیجے میں چار خوارج مارے گئے۔ آئی…

ملٹری ٹرائلز کیس، آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا، آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرمی ایکٹ میں اگر سویلینز کو لانا ہوتا تو اس میں الگ سے لکھا جاتا۔…