Browsing Category

موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشک سالی خاتمہ ، برفباری سے ہر منظر حسین ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر حسین ہو…

ناران، کاغان میں برفباری سے موسم سرد ، بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند،سیاحوں کو مشکلات

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں رات گئے موسلادھار بارش جبکہ سیاحتی مقامات ناران اور کاغان میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا برفباری کے باعث بابو سرٹاپ جانے والی سڑک بند ہو گئی ہے۔ جڑواں شہروں میں ہونے والی تیز بارش…

ملک کے مختلف علاقوں میں ابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ابررحمت برسنے پر حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافاتی اور کشمیر کے مختلف علاقوں…

اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہو گیا جس…

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی نوید سنادی ۔بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں…

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔ بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا…

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ مغربی ہوائیں 16مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگیں جو 20مارچ تک موجود رہیں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16سے 20مارچ کے دوران چترال ،دیر ،سوات…